اگر کو ئی چیف جسٹس آسمان سے خدا بھی بھیج دیں تو جو ملک کے حالات اور ہمارا معاشرہ جس طرح کا ھے اور سیاسی نظام اور نیتیں ان کے ساتھ چل نہیں سکتا بھٹو کے کیس میں کتنے جسٹس استیفاء دے دیا اس ملک کے نظام کے ساتھ کوئی نہیں اب چل سکتا عزت دار لوگ لانا اور ان سے بے عزت کاموں کی امید کرنا ظلم کے سوا کیا ھے