Bilkul sach kaha hay koi shak nahi har kam hotha hay laikin Allah ki raza sub chezo say bar kar hay Allah hamain apni raza naseeb farmay Allah umer daraz karay
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب یا حی یا قیوم کے چار کروڑ مرتبہ پڑھنے کی اجازت دے دیں اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ دن میں کتنی مرتبہ پڑھنا جاہیئے ۔ انتھائی مشکور رہونگا ۔اللہ تبارک وتعالیٰ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
آللہ ہم سب کو دین میں نئی نئی باتیں اور طریقوں سے بچائیں، عبادت وہ ہی قبول ہو گی جس کی تعلیمات محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم ۔نے بتائی۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو مسنون اعمالِ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشآءاللہ ۔جذاک اللہ خیر ۔اللہ تعالی آپ کی زندگی اور علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ہر شروفتن سے حفاظت فرمائے اور حضرت کے سائے کو امت پر تا دیر قائم ودائم رکھے
Assalam alaykum, plz ye bata den kya Ya hayyo Ya Kayyum ke sath Aayat e Karma ko b sath me padha ja sakta hai, Is tarah se Kasrat se Wird kiya ja sakta hai ? Jaise " YA HAYYO YA KAYYUM LAELAHA ILLA ANTA SUBHANAKA INNI KUNTO MENAZ ZALEMEEN ?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ اللہ اکبر بہت ہی نایاب عمل آپ نے امت مسلمہ کے لئے پیش کیا ہے الحمد للہ اللہ رب العزت آپکو دونوں جہاں میں سرخروئی عطا فرمائے آمین یارب العالمین چار کروڑ دفعہ پڑھنے کا طریقہ بیان فرمادیں حضرت اور اس عمل کی اجازت بھی مرحمت فرمائیں عین نوازش ہوگی جزاک اللہ خیراً و احسن الجزاء فی الدارین آمین یارب العالمین احقر العباد ۔۔۔ قاری محمد سلمان عفی عنہ