ہم لوگ لکیر کے فقیر ہیں ،ساری زندگی مہران کار اور میسی ٹریکٹر ہی چلاتے رہیں گے،ہم کبھی بھی جدید چیز استعمال نہیں کر سکیں گے،سب سے پہلے ہمیں اپنی گھٹیا سوچ کو بدلنا ہوگا انشاءاللہ پاکستان اسی دن بدل جائے گا۔۔۔۔
میسی یا فورڈ ٹریکٹرز میں نہ تو ڈرائیور کی سیٹ آرام دہ ہوتی ہے نہ ہی اس میں اتنے فنکشنز اور سینسرز ہوتے ہیں،لیکن پھر بھی لوگ پتا نہیں کیوں اس پہ تنقید کرتے ہیں،یار دنیا جدید ہو رہی ہے زمانہ بدل رہا ہے ہمیں اپنی گھٹیا روش چھوڑنی ہو گی۔۔۔ ورنہ ہماری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں