Тёмный
No video :(

پنجاب میں کسانوں نے گندم کی کٹائی کا عمل شروع نیوز اینکر ارسلان عرف شانی پنڈ دیاں موجاں یوٹیوب چینل 

PIND DIYAN MOJAN
Подписаться 714
Просмотров 99
50% 1

پنجاب میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بارش نے بھی ڈیرے جما لیے ہیں دو روز سے بارش جاری ہے کسان کافی پریشان ہے کیونکہ بارش کی وجہ سے گندم کی کٹائی میں لیٹ ہونے کا خدشہ ہے اور دوسرے نمبر پہ کسان کا کہنا ہے کہ جب ریٹ نکلتا ہے گندم کا تو بہت کم ہوتا ہے تو اس وجہ سے کسان کافی پریشان ہے کسان کا کہنا ہے کہ ریٹ بے شک گندم کا کم کیا جائے کیونکہ ہر ادمی تک گندم پہنچنی چاہیے لیکن جو یوریا کی کھاد کی بوری 15 15 ہزار کی جو لیتے ہیں تو جب حساب ہوتا ہے تو بہت زیادہ نقصان میں کسان جاتا ہے کسان کا کہتا ہے کہ معاشی احتسال کسان کا جب ہوتا ہے تو وہ کیسے پیداوار کو بڑھائے اپنے ملک اور ترقی کے لیے کیسے کام کرے اس وجہ سے کسان کافی پریشان اور بدحالی کا شکار نظر ارہا ہے کسان کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ کو چاہیے کہ کھادوں پہ سبسڈی دے سپریوں پہ سبسڈی دے اگر گورنمنٹ کسان کے ہاتھ مضبوط کرے تو پاکستان کی درامداد اور برامداد پہ بہت اثر پڑے گا کیونکہ ہمارا ذرائع کا جو پاکستان کا 65% حصہ زراعت پر منحصر ہے تو اس سے کافی زرہے مبادلہ ہم کما سکتے ہیں اور جو باردانہ کا ان لائن سسٹم گورنمنٹ نے کیا ہوا ہے اس سے کسان کافی پریشان ہے جب ان لائن بادانہ کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو بہت سے کسانوں کے پاس انٹرنیٹ سہولت میسر نہیں ہوتی تو وہ کافی پریشان ہیں تو گورنمنٹ کو چاہیے کہ اس کے متبادل بھی کوئی لاحق عمل تیار کرے کہ کسانوں کو آسانی سے سمجھ ائے اور باردانہ میں اپنی فائل یا ضروری چیزیں جمع کروا سکے اور کسان کے ہاتھ مضبوط ہوں گے تو پاکستان بھی مضبوط ہوگا .

Опубликовано:

 

18 апр 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 5   
@royalboutiquefashion7736
@royalboutiquefashion7736 3 месяца назад
Good ❤🎉
@cutebabyhappy388
@cutebabyhappy388 3 месяца назад
❤❤🎉🎉🎉
@SaqibRiazNumberdar332
@SaqibRiazNumberdar332 3 месяца назад
Zbrdast 👍
@MuhammadMushtaq-xp1ls
@MuhammadMushtaq-xp1ls 3 месяца назад
Kasa ho g ma ashrak ❤❤❤❤❤
@arslanarshad95
@arslanarshad95 3 месяца назад
Main theak pehchan nai bahi bata doo Kahn ssy
Далее