Тёмный

چار سو بچوں کا پیارا گھر 

sabaq Tv
Подписаться 484
Просмотров 312
50% 1

صرف ایک یتیم بچے کو پتہ ہوتا ہے کہ باپ کے بغیر زندگی کتنی تلخ ہوتی ہے۔ خاص طور پر اگر یتیم بچہ غریب گھرانے کا ہو۔ رشتہ دار اس کی مدد اور سرپرستی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں اور اس کو سر چھپانے کے لئے جانوروں کے بھاڑے میں یا کسی گھر کے گودام میں رہنا پڑتا ہو۔
میرے فرسٹ کزن نعیم اللہ نے ایسے چار سو یتیموں کے لئے نہ صرف چھت فراہم کی ہے، بلکہ انہیں نئے جوتے، نئے کپڑے، عیدین، سالگرے اور دیگر تقریبات پر تحائف، بہترین، صاف ستھرا، نہایت آرام دہ رہائش، صبح ’ماوں‘ کے ذریعے انہیں سکول کے لئے تیار کرنے، بہترین سکولنگ اور یہاں تک کے اعلیٰ تعلیم تک کے انتظامات کئے ہیں۔
اگر آپ کو میری بات مبالغہ لگتی ہے، تو آپ حق بجانب ہیں۔ لیکن آپ ایک بار سوات میں پرورش ہوم دیکھ لیں تو میری طرح اپنے آنسووں کو قابو نہ رکھ سکیں گے۔
میں نے کئی بار پرورش ہوم کے بارے میں لکھنے کی کوشش کی، لیکن لفظ اپنی کم مائیگی کی شکایت کرنے لگتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ میرے پاس وہ الفاظ نہیں، جن سے پرورش آرگنائزیشن کی تعریف کر سکوں۔
ساٹھ کنال پر مشتمل ایک عظیم تعلیمی، رہائشی اور تربیتی منصوبہ کی تکمیل ویسے بھی کوئی آسان کام نہیں، لیکن ایف اے ٹی ایف قانون کے بعد سمندر پار سے آنے والی عطیات میں مزید مشکلات سامنے آگئی ہیں جن کی وجہ سے پرورش انتظامیہ کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ پرورش کا مالیاتی نظام نہایت شفاف ہے۔ ہر سال تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوتا ہے۔ ایف بی آر سے ٹکس استثنی سند کی وجہ سے ٹیکس دہندہ گان اپنا واجب الادا ٹیکس یا اس کا کچھ حصہ سرکار کی بجائے براہ راست پرورش کو دے سکتے ہیں، یہ بھی ان کے حسن انتظام کی ایک نشانی ہے۔
پرورش پر لکھنا ہو تو پوری کتاب بھی کم ہے۔ لیکن فی الحال اسی کو کافی سمجھ لیں اور وقت ہو تو یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں۔ پرورش کی مدد ایک انسانی، اسلامی اور قومی فریضہ ہے۔ اپنے زکوۃ، صدقات، خیرات اور غمی خوشی میں اس ادارے کو یاد رکھیں، جو ہم سب کی نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
رابطہ کے لئے پرورش کے ڈائریکٹر نعیم اللہ کا وٹس ایپ اور ایزی پیسہ نمبر
03449224444
عطیات کے لئے بنک الحبیب کا اکاؤنٹ نمبر
55330081002681019
حبیب بنک اکاؤنٹ نمبر
02217900842103
دونوں اکاونٹس کا ٹائٹل ہے
Parwarish Organization

Опубликовано:

 

20 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 7   
@mohammadmustaqeem4457
@mohammadmustaqeem4457 Год назад
نفع الله بكم
@muhammadsiddique4846
@muhammadsiddique4846 Год назад
@IamTazmeenJaved
@IamTazmeenJaved Год назад
Brilliant documentary.
@swatiking007
@swatiking007 Год назад
The video was very beautiful and very informative Jazak Allah Khair Kathira 🙏
@zaheerbajwa1827
@zaheerbajwa1827 Год назад
Please, can someone let me have the contact details of administrator, would like to send a gift!
@haqbrother
@haqbrother Год назад
Sir, this is whatsapp and easypaisa number of the Director Parwarash Mr. Naeemullah: 03449224444
@haqbrother
@haqbrother Год назад
For more details, kindly read the details given in text
Далее
NADIR ALI PODCAST FEATURING DR ZAKIR NAIK !!
1:41:28
Просмотров 3,2 млн
How to win a argument
9:28
Просмотров 554 тыс.
Riyad us Saliheen | Lesson 1 | Dr. Farhat Hashmi
1:05:44
ګوتم بدھ بت پرست نه وو
17:11
Kumrat to Kalam
9:19
Просмотров 263
خیبر مارگلہ فاونڈیشن
11:11
بریکوٹ سے تلنگ تک
6:01
Просмотров 289
Towards Bardgoi Top
11:40
Просмотров 101