ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ سلامت رکھے علمائے عزیز قابل احترام شیخ محمد خلیلی صاحب اللّٰہ ہم سب کو حقیقی دین دار بننے اور حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
خداوندکریم آپ کو حق بیان کرنے کی ہمیشہ توفیق دے اور ہمیشہ حق ساتھ دینے کی توفیق دے۔۔خدا ikmt کو هدایت کرے اور اگر ھدایت کے قابل نہ ہو خدا خود اس کے اپنے انتقام سے نتیجہ دے۔
مرحبا آقای خلیلی خدا آپ کو سلامت رکھے واقعا آپ نے بلکل صحیح کہا آقای خلیلی آپ نے توبہ بھی کیا انشاءاللہ خدا آپ کے توبہ کو قبول فرمائے اور ہمیشہ حق بيان کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ظالموں کو توبہ کرنے اور حقیقت کو سمجھنے اور سب کے سامنے بیان کرنے کے لیے ہدایت کرے خصوصاً رجای جیسا جھوٹا اور جاہل کو ہدایت کرے
ما شاءاللہ آقا شیخ خلیلی صاحب آپ نے حقیقت اور واقعیت کو واضح اور آشکار کرنے پر تعاون و مدد کی جزاکم الله خیرا آپ نے اس حدیث شریف پر (قل الحق و لو کان مرا ؛ حق و صحیح بات کو بولو و لو حق بیانی تلخ و کٹوا هے) عمل کیا و حق بات کو بیان کیا خدا کے رحمت کے شامل حال هو.
مرحبا جزا کا للہ ما شا للہ اقای خلیلی اللہ اپکو طول عمر عطا فر ما آپکے علم کو مزید کر ے شکر یہ کزب کے نسبت اپ نے حق بیان کیا یہی اپکا اچھا کر دار ھے شکریہ
lannat hai zalimeen par jisnai masjid kii hurmat pamaal kiya aur marhoom shaik hussain kii sar koo khoon allod kiya۔۔ inshallah un zalimoo koo wahaa sukoon nahii hoga ajj bhii woo dozakh kii akah mai jal raha hooga
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN LABBAIK YA HUSAIN A.S.
آج تو حقیقت عیاں ہو ا ۔۔۔شکریہ شیخ صاحب اس حقیقت کو لوگوں کے سامنے لانے کے لئے ۔۔۔۔آج سے میں بھی ظالموں میں سے نہیں ہونگے۔۔۔۔۔۔۔اور مضلوم کے ساتھ ہوں گے آپکی طرح ۔۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور حقیقت جاننے کی توفیق عطا فرمائے
Curse on you Sheikh Rajaee Sahib, in today's era, sitting on the member Rasool (PBUH) and making such blatant lies and insulting the Qur'an and the Ahlul-Bayt, curse on you. By God, Ayatollah Khomeini's revolution does not teach us this lesson.
ماشا اللہ۔ آپ اس سانحہ کی چشم دید گواہ ہے۔ آپ کا حق بیانی اور گنگس کی مثال کا کیا تعریف۔ ۔مسجد شھید سے لیکر دہلی میں مھدوی پور صاحب کی ججمنٹ تک پر ایک ڈاکو مینٹری فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔تاکہ مستقبل میں ماضی کی انقلابی حرکت دہرایا جاںٔے۔
Aap ya masjid masjid nahi Raha aap ya aik mudda ban Chuka hai Joo kgl ka awam ko bht saree pareshaniyong Mai mubtala kar Raha hai. Ulama ko aik dusra ka khilaf kr Raha hai. Is masjd ka masla ko ya toh shryee Tor par apaz Mai Hal Kiya jaya Ya toh iz ko tod kar aik musafir Khana bana diya jaya..
ماشاالہ اغا شیخ صاحب ۔جن جن لوگون بے موکا۔لات ۔لاٹھی وغیرہ استعمال کیا ہے وہین لوگ زیمادار ہین سارے ڈسٹرک کرگل کے عوام زیمادار نہین ہین۔ براے مہربانی ان سب کو چھوڑ کر اتفاق اتحاد کی طرف انے کی کوشش کرو۔اہلیبت ع اتفاق چاہتے ہین ناکہ تفررقہ۔۔کچھ عالم اگ مین میٹی ڈالنے کے لیے تیار رہتا ہے تاکہ اتفاق نہ ہو سکے۔