کبوتر پروری کی دنیا کے سب سے بڑے استاد گھرانے مستری صاحبان کی عقل پرکھ کو سلام ھے اللّٰہ پاک بڑے مستری صاحب بابا جی دین صاحب کو بھی جنت میں اعلی مقام عطاکریں ان سے بڑا کبوتر پرور کبھی پیدا نہیں ھوسکتا
اسلام علیکم استاد محترم جناب ملک اقبال صاحب بہت اچھی باتیں کی آپ نے استاد مرحوم رشيد صاحب کے بارے میں ۔ اللہ تعالمرحوم استاد رشید کو جنت الفردوس میں جگہ فرمائے آمین ثم آمین
Yeh ha sachi bat jo ap nay ki or haq banta ha kay ham apni History kay Hero,s ko harjay tahssen pash karean or jhooth ko History ka hissa na bnaya jaeay,