ہتھیار جمع کروانے کی تقریب بلوچستان اسمبلی کے لان میں جمعے کو منعقد ہوئی۔بلوچستان کی صوبائی حکو مت نے دو سال پہلے پرامن بلوچستان مفاہمتی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت قومی دھارے میں شمولیت کے خواہاں عسکریت پسندوں کو عام معافی اور پندرہ لاکھ روپے تک رقم دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ وڈیو دیکھئے.
Originally published at - www.urduvoa.com...
23 сен 2024