پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سول اسپتال میں شعبہ حادثات کے دروازے کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 53 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کی صبح جس وقت یہ دھماکا ہوا اس وقت وکلا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی بڑی تعداد اسپتال کے باہر موجود تھی۔
Originally published at - www.urduvoa.com...
23 сен 2024