شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات
گجرات میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے سے منانے تیاریاں مکمل کرلی ہیں شہر کو برقی قمقموں سے روشن کردیا گیا ہے درود و سلام کی صدائیں بلند ہورہی ہیں نیاز بانٹنے کا سلسلہ بھی جاری ہے مساجد اور گھروں میں میلاد شریف کا ختم بھی ادا کیا جارہا ہے ہر کوئی بڑھ چڑھ کر میلاد کی خوشیاں منا رہا ہے
12 окт 2024