شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات
گجرات کو آزاد کشمیر سے ملانے والی سڑک دولت نگر سے 15 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے مقامی لوگوں کو گزرنے میں دشواری کا سامنا ہے بارش کے دنوں دنوں میں پیدل گزرنا محال ہے دولت نگر کے لوگ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سڑک کو بنانے کے احکامات جاری کئے جائیں
13 окт 2024