شاہد چوہدری 92 نیوز
گجرات کی اہم شاہراہ بھمبھر روڈ خستہ حالی کا شکار نشان حیدر چوک سے عزیز بھٹی شہید ہسپتال جانے والی سڑک سے گزرنا محال سڑک کے ایک طرف پانی کھڑا اور جگہ جگہ سڑک میں کھڈے پڑے ہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک سے گزرنا مشکل مرحلہ ہوگیا یے معمولات زندگی اور کاروبار متاثر
13 окт 2024