Тёмный

گلا ب کی قلم لگانے کا بہترین موسم 

Gulshan Garden
Подписаться 1 тыс.
Просмотров 29 тыс.
50% 1

#cosmos #dracaena #flowersgarden #gardenflower #gardenwork #gulshangarden #indoorplants #marigoldflower #portulacagrandiflora #rose

Развлечения

Опубликовано:

 

29 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 30   
@TauseefKhattak-pl6ss
@TauseefKhattak-pl6ss 18 дней назад
Mashallah ND thanks
@user-yc1lz5rb1y
@user-yc1lz5rb1y 3 месяца назад
ماشاءالللہ ۔ ۔۔ گڈ ورک افضل صاحب ۔۔۔۔
@sajidyousaf6438
@sajidyousaf6438 8 месяцев назад
❤ ماشاءاللہ بہت شکریہ بھائی صاحب
@wowkids-g6p
@wowkids-g6p 22 дня назад
Mashallah
@user-yc1lz5rb1y
@user-yc1lz5rb1y Месяц назад
گڈ ورک
@rubinashaheen9977
@rubinashaheen9977 Месяц назад
Time and weather is very important .Good video
@user-uh4qk6ze8j
@user-uh4qk6ze8j 3 месяца назад
❤❤
@Aliyatahir78
@Aliyatahir78 5 дней назад
مٹی میں کیا کیا ڈال کے بنایا ہے ہماری تو قلم کبھی بھی نہیں لگی آپنے تفصیل سے نہیں بتایا انڈین ویلوگ میں بہت اچھا سمجھاتے ہیں
@MomanButt-zh6zk
@MomanButt-zh6zk 4 месяца назад
😊😊
@maihangstrawberry
@maihangstrawberry 9 месяцев назад
Nice ! 💚💚💚💚💚
@mohammadsiddique9790
@mohammadsiddique9790 4 месяца назад
Nice 👍🏻
@user-xp2wq1su2g
@user-xp2wq1su2g 9 месяцев назад
Nice
@naseerahmed7233
@naseerahmed7233 3 месяца назад
Sir November k ilawa kis mahene me lagti hy gulab ki kalam???
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 3 месяца назад
السلام علیکم جناب کیسے ہیں اپ ٹھیک ٹھاک ہیں دراصل نومبر کے علاوہ اپ جنوری جنوری کے اندر بھی لگا سکتے ہیں لیکن اس پر جو رزلٹ ہے وہ اپ کو وہ اپ کو 10 20 فیصد ہی اس کا رزلٹ ملے گا بہتر ہے کہ اپ نومبر کے اندر ہی لگائیں اس کا رزلٹ 99 پرسنٹ نکلتا ہے
@RehanAhmed2525
@RehanAhmed2525 5 месяцев назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ سر مجھے کچھ کلمیں چاہیے کیونکہ میں نے اپنی والد صاحب کی قبر پہ اور مدرس پہ لگانی ہے
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 5 месяцев назад
جی وعلیکم السلام کیا حال چال ہیں اپ کے دیکھیں اب تو اس کا موسم تقریبا گزر چکا ہے اس کی قلم جو ہے وہ دسویں مہینے کے اندر بڑی اسانی کے ساتھ لگ جاتی ہے اور گروتھ بھی اس کی اچھی ہوتی ہے کلموں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اب لگائیں گے تو اس کے چلنے کے چانسز بہت کم ہیں
@alikazmi546
@alikazmi546 27 дней назад
بتایا نہیں کس موسم میں لگانیھے
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 27 дней назад
Bataya h yar
@sajidyousaf6438
@sajidyousaf6438 9 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی صاحب موتیا کی قلم کس موسم میں یا کسی مہینے میں لگائی جاتی ہے اور لگانے کا طریقہ بھی بتائیں مہربانی ہوگی پلیز
@ranamussayab6425
@ranamussayab6425 7 месяцев назад
یہ ہی موسم ہے موتیا کی قلم لگانے کا۔دھوپ میں رکھ دیں اوپر سے شاپر سے ڈھانپ کے
@sajidyousaf6438
@sajidyousaf6438 8 месяцев назад
اسلام علیکم بھائی صاحب گلاب کی قلم لگا کر اوپر شاپر بیگ لگانا ضروری ہے کہ نہیں یا دھوپ میں رکھیں کہ سایہ دار جگہ پر رکھیں پلیز بتاے مہربانی ہوگی ❤
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 8 месяцев назад
جی وعلیکم السلام دراصل گلاب کی قلم کو اپ گیارہویں مہینے کے اندر لگائے اور فل دھوپ اس کو چاہیے اگر اپ سایہ دار جگہ پہ رکھیں گے تو اچھے طریقے سے گروتھ نہیں کرے گی رہی بات شاپر بیگ لگانا ضروری ہے کہ نہیں بالکل نہیں لگانا شاپر بیگ
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 8 месяцев назад
جی وعلیکم السلام دراصل گلاب کی قلم کو اپ گیارہویں مہینے کے اندر لگائے اور فل دھوپ اس کو چاہیے اگر اپ سایہ دار جگہ پہ رکھیں گے تو اچھے طریقے سے گروتھ نہیں کرے گی رہی بات شاپر بیگ لگانا ضروری ہے کہ نہیں بالکل نہیں لگانا شاپر بیگ
@user-wi2ze5bu2d
@user-wi2ze5bu2d 6 месяцев назад
السلام علیکم امید ہے کہ اپ خیریت سے ہوں گے بھائی اپ نے یہ نئی بتایا کہ اس پہ کوئی دوائی لگانی ہے کہ نہیں اور جس علاقے میں اپ کے کلمے لگا رہے ہو یہ علاقہ مجھے لگتا ہے کافی تر ہے اگر ہم خشک علاقوں میں یا گلاب لگائیں تو اس کے لیے پلاسٹک لگانا لازمی ہے اور یہ کس قسم کی گلاب ہے
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 6 месяцев назад
جی وعلیکم السلام جی اللہ کا شکر ہے دیکھیں جی اگر اپ گملے کے اندر قلم کو لگائیں گے تو اس کی جو گروتھ ہوگی وہ تھیلی کی نسبت کم ہوگی اگر اپ تھیلی کے اندر یعنی کہ پلسکٹ کی تھیلی جو پولیتھین کی تھیلی ہوتی ہے اس کے اندر اپ گلاب کی قلم لگائیں گے کہیں بھی لگا لیں ضروری نہیں ہے کہ یہ یہ لاہور میں قلم جو ہے نا یہ ہم نے لگائی ہے تو اپ کہیں بھی لگائیں اور اس کو جو ہے نا وہ تقریبا جو پلاسٹکٹ کی تھیلی ہوگی وہ اپ نے جہاں پر رکھیں گے وہ چھ انچ زمین کو اپ نے کھودنا ہے یعنی چھ انچ گہرا اپ کا پٹا ہونا چاہیے جس کے اندر اپ نے پولیتھین کی تھیلی کو رکھنا ہے تاکہ جب بھی اپ پانی لگائیں تو ارام سے پانی جو ہے نا فل بھر جائے
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 6 месяцев назад
اور دوسری بات اس کو کسی بھی قسم کی کوئی دوائی کی ضرورت نہیں ہے
@gardenwithafzal03
@gardenwithafzal03 6 месяцев назад
ہاں تو اپ بات کر رہے تھے کے پلاسٹکر ضروری ہے دیکھیں اگر اپ پراسکٹ کے اندر لگائیں گے نا قلم کو گلاب کی تو وہ دراصل یہ ہے کہ زیادہ دیر تک جو ہے نا وہ نمی برقرار رہتی ہے جس وجہ سے قلم نے جڑے نکالنی ہوتی ہے پھوٹ نہ ہوتا ہے تو گملے کے اندر اپ پانی لگائیں گے تو گملا تھوڑی دیر بعد سوکھ جائے گا تو وہ اچھے طریقے سے قلم جو ہے نا گروتھ نہیں کرتی
@NatureAmuser
@NatureAmuser 21 день назад
Great work bro my channel is also about gardening
Далее
Woman = best friend🤣
00:31
Просмотров 3,9 млн
Expert Tips for Dry Plant Maintenance
7:37
Просмотров 109 тыс.