اللہ پاک اپ کو چزاۓخیر دے بھائی ان کے ویڈیو ہیں تو وہ اپلوڈ کرو میرے پاس ہیں پر پاکستان میں پڑا ھے 1983 سے مبارک صاحب اور ان کے بھائیوں کے مرنے تک سب عرس کا ریکوڑنگ میرے گھر میں ھے 😢😢😢😢😢
واہ کیا کمال کیا بھائی میرا بچپن ان کو سنتے گزارا اس آواز سے میرا ہزاروں یادیں وابستا ھیں مبارک علی ان اور ان کے بھائی اور گلزار صاحب تبلے والے سب اس دنیا سے رحصت ھو چکا ھے اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ میں نے ان سب کو اس وقت سنا جب سب بھائی حیات تھے میرے گھر میں ایا کرتے تھے میرے مرشد کے عرس پہ ہزاروں بار سنا ھے سامنے بیٹھ کے واہ کیا لوگ تھے یار 😢😢😢😢😢😢😢