یہ ہیں وہ عظیم ماں جن کے اس عظیم روپ کی وجہ سے آج ہم پورے اعتماد سے کہ سکتے ہیں کہ ماں باپ سب کے سانجھے ہوتے ہیں ، ماں جی آپ کی تعریف اور شکر گزاری کے لیے الفاظ نہیں ہیں ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں پاکستانی ہوں لیکن ملک کوئی بھی ہو اعلیٰ ظرف والے اعلیٰ ہی رہتے ماں جی کی جیسی سوچ اللہ پاک سب انسانوں کی ایسی سوچ کر دے ماں جی بہت بہت سلام پاکستان کی طرف سے سلامت رہے ماں اللہ پاک آ پ کو صحت تندرستی اور عزتِ والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Mother of Neraj Chopra is a great woman of this era ,She spokes very good words for Pakistani player even his proper son played the same game and got second position.😇😇😇