मुजाहिद वही है जो ईमानी ताक़त के साथ मैदान कारज़ार में अपने खून का आखिरी क़तरा भी अल्लाह के लिए क़ुर्बान कर दे जैसा कि ज़िन्दगी के अंतिम क्षणों में शहीद यहया सिंवर ने किया और वह दुनिया के लिए एक नमूना साबित हो गये ।
اسرائیل نے یحیی سنوار کو ہیرو نہیں بنایا وہ صاحب عظمت اور حقیقی ہیرو ہیں ۔ آزادی فلسطین کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی سنوار کا نام سر فہرست ہو گا اور سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ❤❤❤