Alhamdulillah one of the best excellent lecture of Dr. Israr Ahmed ( Rahimullah R.A) May Allah Ajjawajal Bless him the highest place in Jannathul Firdous. Aameen Allahumma Aameen.
While listening say Sallah alhe wa sallam, you can't retain your tears to flow in love of aap s.a.w.s. Jazak Allah khair, Jazak Allah khair, Jazak Allah khair.
Alhamdulillah ❤ Allah saved his bayanaat on every issue of life in the form of recordings on RU-vid.... JazakaAllah 2 all participated in making them safe..!
SubhanAllah DR. SAHIB 🌹🌹🌹you were very pious, Religious, you Spend His All life teachings us about ,QURAN & SUNNAH . He left straight life passed Through of QURAN 🌺🌺🌺🌺🌺Ameen May God Granted To you keep his SOUL very uppers portions of JANNAH AMEEN 🍀🍀🍀🍀🍀
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے پوچھا: فتنہ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کس کو یاد ہے؟ حذیفہ رضی اللہ عنہ بولے کہ مجھے زیادہ یاد ہے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا پھر بیان کرو ( ماشاء اللہ ) تم تو بہت جری ہو۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کی ایک آزمائش ( فتنہ ) تو اس کے گھر، مال اور پڑوس میں ہوتا ہے جس کا کفارہ، نماز، روزہ، صدقہ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جیسی نیکیاں بن جاتی ہیں۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں اس کے متعلق نہیں پوچھتا، بلکہ میری مراد اس فتنہ سے ہے جو سمندر کی طرح ( ٹھاٹھیں مارتا ) ہو گا۔ انہوں نے کہا اس فتنہ کا آپ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آپ کے اور اس فتنہ کے درمیان بند دروازہ ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا وہ دروازہ کھولا جائے گا یا توڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نہیں بلکہ توڑ دیا جائے گا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر فرمایا کہ پھر تو بند نہ ہو سکے گا۔ ہم نے حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا، کیا عمر رضی اللہ عنہ اس دروازے کے متعلق جانتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسی طرح جانتے تھے جیسے دن کے بعد رات کے آنے کو ہر شخص جانتا ہے۔ میں نے ایسی حدیث بیان کی جو غلط نہیں تھی۔ ہمیں حذیفہ رضی اللہ عنہ سے ( دروازہ کے متعلق ) پوچھتے ہوئے ڈر معلوم ہوا۔ اس لیے ہم نے مسروق سے کہا تو انہوں نے پوچھا کہ وہ دروازہ کون ہیں؟ تو انہوں نے بتایا کہ وہ خود عمر رضی اللہ عنہ ہی ہیں۔
Allah Dr. Israr sahab ke liye aakhirat ke tamaam marahil asaan farmaen kaamyabi ke saath aur jannatul firdous mein buland darajaat ata farmaen aamiin Ya Rabbul'alameen Jazakallahukhair
بسملہ ھمیں تو صدقے محمد صلی اللہ کے وہ سب کچھ بخش دیا گیا صرف ایک پابندی میں اور وہ ھے برائ ۔جسنے اس کی راہ چھوڑی اس نے اپنے رب سے مانگنا بھی لیا اور ایسی زندگی حاصل کی جو قیمتی خزانے سے بھی بڑھ کر ھے ۔کیا باوا آدم کو ایک پابندی کے علاوہ سب کچھ نہیں بخشا گیا تھا ۔اب روزانہ یہی نوکری ھے اپنی پیٹ پوجا کے ساتھ کہ اے وارث میں نے پابندی کر لی آب تو اپنی بات پوری کر اور مجھے جو انوکھا دکھاتا انھیں بھی اس میں شامل کر جو بھی تیری طرف برائ کے گھر کو تالا ڈال آئیں ۔تیری دوستی کا جو حیرت کدہ جنھیں بھی بخشا گیا ھے نئے آنے والے اور پیدا کر کہ ھماری تعداد بڑھے آج بھی زیادہ تعداد والوں کی اشد ضرورت ھے تاکہ ھمارے گھر کو بھی عام لوگ دیکھ سکیں ۔
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کی دی ہے اس سے بڑھ کر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف کرنا گستاخی کی حدود میں داخل کر سکتا ہے لہذا یاد رکھیں الحمد لللّٰہ رب العالمین ؛ ہم مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ درود ابرہیم پڑھنا شروع کردینا چاہئے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور اہلِ بیت سے محبت اللّٰہ تعالیٰ کو مطلوب ہے کہ محبت واحد آسمانی جذبہ ہے جو اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں میں دیکھنا چاہتا ہے
Isi liay to Dr Sahab nay kafi dafa ghum Ka izhaar Kia, balkay un Ka lecture Shikwa mein Bohat Dr Sahab ki Dil ki baatain thin. Humain pata to hai Kay Sahi kehtain Dr israr bus apni kamzoori say Nikal Nahin paa rahay, Allah mujhay BHI hidayat dein Kay asal baat per Amal Ker sakoon, ameen