أمریکہ میں آبادی عموماً اتنی کم ہوتی ہے؟ سوچ کے برعکس نیو یارک میں زندگی پرسکون لگی،یا پھر شاید آپ نے اس زاویے سے دکھائی نہیں جہاں ہمیں امریکہ کا مطلب گلیمر ،روشنیاں،رونق اور تیز رفتاری لگتا ہے ۔۔۔ یا شاید ہم ہی لاہور کی ٹریفک سے لڑلڑ کر کسی اور جہاں میں جینے لگے ہیں