Neither maulana nor Bilawal not Imran and the political pro and anti parties judges are sincere with the public every one is playing dirty role and dirty game for own benefits
سب کو خوشی ہے آئینی ترمیم پیش کر دی گئی شکر الحمد للہ اب ججز صاحبان بھی جو جوڈیشل مارشل لاء لگانے کی کوشش میں رہتے تھے بلکہ لگا دیتے تھے اب جان چھوٹی ان سے بھی، کم از کم اب جج صاحبان تو ملک کے ساتھ کھلواڑ نہیں کر سکیں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت اچھا کام کیا ہے مولانا فضل الرحمن صاحب نے بلاول بھٹو صاحب کی کاوش کا مان رکھا اور مولانا فضل الرحمن صاحب نے ترامیم میں وہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا بہت اچھا فیصلہ ہے اور لوگوں نے توقع بھی یہی رکھی
پی ٹی آئی جس سوچ اور ایجنڈے پر سیاست کررہی ھے اس یہ ممکن نہیں ھے کہ وہ ایئنی ترمیم کا حصہ بنے گے اور مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیاست سمجھ سے بالا تر ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے پاس کیوں چلے گئے حالانکہ وہ اس جماعت کے بارے بہت سخت رؤیہ رکھتے رہے ہیں اور جو حقیقت پر مبنی بھی ہے پی ٹی آئی اس ترمیم کا حصہ بنے گی مشکل ہے