محترم زونیر اشرف گجر صاحب آسلام علیکم آپ کی محنت عظمت اور سچائی کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرنے ہین اور محمد اشرف گجر صاحب کو میری طرف سے سلام دین اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین * منجانب عزیر احمد خواجہ گہوٹکی سندہ
بہت اچھا آئیڈیا ھے ۔۔ کاش سعودیہ دبئی جانے کے لئے تڑپنے والے نوجوان اس پلان پر عمل کریں ۔۔ میں ایسے نوجوانوں سے صرف ایک سوال پوچھتا ہوں کہ مجھے ایک بھی بندہ دکھا دو جو سعودیہ جا کے بہت امیر ہوگیا ہو ۔ ایک بھی نہیں ملے گا ۔ پردیس اور خاص طور پر عرب ممالک چند سکوں کے عوض جوان بندے کا خون چوستے ہیں اور آخر میں وہ بیمار کمزور بوڑھا اور خالی ہاتھ واپس آتا ھے اور چند مہینوں یا چند سالوں میں مرجاتا ھے
I am Rizwan from karachi Mujhey got forming kafi interest hai Karachi mai rehtey hoey got kesey rakhi Jasakti hain because here so expensive Please contact me 0318 1217949 Rizwan Akhlaq,karachi
میرے بھائی نمبر ایک آپ کے والد صاحب بہت سادہ اور مخلص انسان ہیں ۔انکی ہی وجہ سے آپکو لوگ دیکھ رہے ۔لحاظہ اپنے والد صاحب کا تعارف اپنے باپ کے طور پر ہی کروایا کریں ۔۔پروفیشنل ہونے سے زیادہ ثقافت اور اخلاقیات اہم ہیں دوسری بات یہ کہ آپ بہت سے لفظ اردو بولتے ہوۓ انگلش کے استعمال کرتے ہو ۔ یا یوں کہہ لو زبردستی استعمال کرتے ہو ۔انداز گفتگو اچھا ہے ۔۔ بہت سے دیکھنے والے لوگ میری طرح انپڑھ بھی ہوں گے انکا خیال کریں ۔
ماشاءاللّٰه بہت خوب لاجواب زبردست شاندار ۔۔زنیر بھائی آپ بہت مخلص انسان ہو انسانوں کی بھلائی کا کام کر رہے ہو صدقہ جاریہ کر رہے ہو اللّٰه آپ کو اس کا اجر دے آمین آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے آپ بہت اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے ایک ایک چیز بتائی آپ کا بات سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ و اعلی ہے زنیر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمارے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر اتنی محنت سے اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو خوش وسلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو برکت والی لمبی زندگی عطا کرئےاللّٰه آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اللّٰه آپ کو بغیر حساب کے رزق عطا فرمائے اور دنیا آخرت میں کامیاب کرئے آمین زنیر بھائی میں کویت میں جاب کرتا ہںوں یہاں مجھے 14 سال ہو گے ہیں پاکستان میں گاوں میں رہتا ہںوں اور اب کویت چھوڑ کر پاکستان میں کوئی اچھا سا اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہںوں میرا ارادہ موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کی شاپ بنانے کا ہے تقریبا" پندرہ لاکھ انویسٹمنٹ سے۔۔ کیا یہ بزنس ٹھیک ہے یا پھر بکریاں اور بکرے لے لوں اور مجھے بکریوں کا بہت شوق ہے زمین بھی ہے لیکن گوٹ فارم کا تجربہ نہیں پلیز آپ کی رہنمائی چاہیے بہت شکریہ جزاک اللّٰه خیر
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم ٠٠ بیٹاجی ایک مشورہ ھے اپ اپنی ہر ویڈیو کے ساتھ تاریخ مینشن لازمی کیا کریں اللَہﷻ اپکو اور اشرف صاحب کو جزا ے خیر عطاکرے آمین آمین آمین
MashaAllah bhai, good idea,and good informative video. God bless you. Ek arz k jab ye Afaq sb waly bakrion ka silage banaen to un se rate leker batana. Thanks.
Bhai city k ander janwar palna bht mehanga parhta h....Barseem srf sardi me milta h wo b 400 me 1 man us k bad almost 8 month tk sookha dalna parhta h janwron ko Iska koi hal btaen......?????? Or video apki bht achi h motivation b mili h lakin ik bat app skip kr gae.... Mera zati tajurba h janwar zaya b ho jaty hen...barha breeder zaya huwa jis k jesa ab 250k ya 300K ka mily ga.... Is tarah mera shok to almost End ki taraf ja raha h.... Mjy lagta h srf rawayati or gaon k log is me kamyab hen....
زنیر بھائی میں کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کا رہائشی ہوں اس ویڈیو میں آپ نے آمدن کے لئے دودھ کی فروخت کو بنیاد بنایا ہے مگر بھائی ہمارے علاقے میں تو بکری کے دودھ کی ڈیمانڈ ہی نہیں ہے اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے رہنمائی فرمائیں
زونیر صاحب میں چھت پہ ٹیڈی بکریاں رکھنا چاہتا ہوں اور گھاس جیب سے صرف 5 بکریاں اور ہمارے ہاں دودھ کوئی نہیں لیتا یا بکتا کیا بچے بنا کر بیچ کر فائدہ ہو سکتا ہے
Bhai mai ap ke video dakhta rata hun Hyderabad Sindh say hun mai bakriyo ko chari nahe karwata sub kharcha ghar par karta hun 5 bakriyo par 500 kharcha ara hai
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان پہلے تو یہ بتائیں کہ کون سی بکریاں لینی ہیں جو ڈیرھ یا دو کلو دودھ دیتی ہوں۔ آپ کی کیلکولیشن میں بکریوں کی ڈاکٹر/میڈیکل کی کیلکولیشن ایڈ نہیں ہے