Aqeel bhai, video jb bnatay hen to wo mahina bhi btaya kren Kun k upload late ja kr hoti hai. Jaga bhi btaya kren. Village, District waghera ta k apnay country k ilaqon se agahi ho. Shukria
بھائ بکروالوں کو چائیے کہ وہ چند مختلف علاقون مین زمیں خریدین اور وہاں پر سکونت اختیار کریں۔ حکومت کو چائیے کہ وہ ان کو کچھ غیر آباد زمین دین جہان ہر وہ رہ کر بکریاں پالیں اور ان سے کاروبار بھی کریں۔ اپنے کاروبار کو بہتر بنائین۔
او بھائی صاحب سارے پاکستان میں یہی کلچر ہوتا تھا پہلے پنجاب میں یہ کلچر ہوتا تھا سارے کشمیر میں یہی کلچر ہوتا تھا اب زمانہ چینج ہو گیا بدل گیا پڑھے لکھے لوگ ہو گئے ہیں چینج ہو گیا