Тёмный

1) Khutba Waqia Karbala Ke Asbab | MUAWIYA Ka Dor e Hakumat KARBALA Ki Shiruwat Maulana Ishaq Madni 

Deen e Islam Production
Подписаться 144 тыс.
Просмотров 560 тыс.
50% 1

#muharram #muharramorkarbala #waqiakarbala
Playlist For Complete Series Of Waqia Karbala Ka Asbab By Maulana Ishaq Link Below👇
• Waqia Karbala k Asbab ...
Topic Covered👇
1) Khutba Waqia Karbala Ke Asbab | Hazrat MUAWIYA Ka Dor e Hakumat KARBALA Ki Shiruwat By Maulana Ishaq Madni
Speaker👇
Maulana Ishaq Madni Marhoom
Please Subscribe to Our Channel.
Social Links:
Whatsapp Group Link👇
chat.whatsapp.com/Ht4Vh9pEOMS...
Facebook👇
/ deeneislamproduction
Instagram👇
/ deeneislamproduction
Official Channel link👇
/ deeneislamproduction
Subscribe Our Second Channel👇
/ @deeneislamcreation
Complete Playlist For Muharram Or Karbala Series👇
Muharram Or Karbala محرم اور کربلا [Maulana Ishaq Madni]: • Muharram Or Karbala مح...
Queries Solved👇
waqia karbala ke asbab maulana ishaq
waqia karbala ke asbab
khutba 1 waqia karbala ke asbab maulana ishaq
waqia karbala ki asal haqeeqat
ameer e muawiya ka dor e haqumat or karbala ki shuruwat
waqia karbala khutba molana ishaq
khutba 1
#muharram #muharramorkarbala #waqiakarbala

Опубликовано:

 

22 авг 2020

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 795   
@DeeneIslamProduction
@DeeneIslamProduction 3 года назад
*Playlist For Complete Series Of Waqia Karbala Ka Asbab By Maulana Ishaq Link Below👇* ru-vid.com/group/PLuy-qSE0U5gwCQ4sKiJsLbxFAQyGhIn-7
@RehanKhan-ch7fo
@RehanKhan-ch7fo 3 года назад
To tara ya Peer Sahaba ka Dushman ho sharam karo bagarat
@tahirnawaz9917
@tahirnawaz9917 3 года назад
@@RehanKhan-ch7fo wqqqqqqqqqqqqqq
@fazza965
@fazza965 3 года назад
@Masood ul Hassan Javed I think you are from the line of Mu'awiyah or from the line of those who used to abuse and curse Mawla Ali (as).
@muhammadyounas7061
@muhammadyounas7061 2 года назад
@@RehanKhan-ch7fo 1
@chanbibi275
@chanbibi275 2 года назад
@@RehanKhan-ch7fo 3
@zahidikarrar9402
@zahidikarrar9402 3 года назад
کمال ھو گیا۔مرحوم مولانا اسحاق نے تاریخ اسلام پر پڑی گرد کو صاف کر دیا۔بڑی جرآت کا مظاہرہ کیا۔مولا ان کے درجات بلند فرمائیں۔آمین۔
@sayedrizve2042
@sayedrizve2042 2 года назад
Karrar sahib sahi kaha aap nay
@user-oy7nw9mm6d
@user-oy7nw9mm6d Год назад
سواۓ گمراہی پھیلانے کے اسلام کی کوئ خدمت نھیں ہے
@mubashirali4395
@mubashirali4395 11 месяцев назад
Ameen❤
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@yaseenniaz4626
@yaseenniaz4626 11 месяцев назад
Ameen sum ameen ya rabal aalameen
@bazooka6732
@bazooka6732 Год назад
اللّہ پاک آپکی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور قیامت کے دن رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلیبیت علیہم السلام کے ساتھ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@BashirAhmad-cd3ii
@BashirAhmad-cd3ii 7 дней назад
Amin
@mohammadafghani2816
@mohammadafghani2816 3 года назад
بلکل ٹیک فرمایا آج ھم ملوکیت اپنے آنکھوں سے عربوں میں دیکھ رھے ھیں
@shaoorkasafar6810
@shaoorkasafar6810 3 года назад
مشرک نے ہمیشہ عرب کی مخالفت کی ہے مجوسیوں کی باقیات آج بھی عربوں کے خلاف ہے
@CryptoAhmey
@CryptoAhmey 2 года назад
@@shaoorkasafar6810 بھائ میرے عرب میں ملوکیت ہے اجاؤ ثبوت دوں کیسی گندی ملوکیت ہے۔ جو خلاف بولے اسکو جیل میں۔
@dense-as-blackhole
@dense-as-blackhole Год назад
اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔ آمین۔
@Metalinfo_
@Metalinfo_ Год назад
آمین
@seharchaudhary2162
@seharchaudhary2162 Год назад
Ameen
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@NaumanSaeed-pw2vv
@NaumanSaeed-pw2vv 3 дня назад
Ameen
@AbdulAziz-ys9zn
@AbdulAziz-ys9zn Год назад
مولانا مرحوم آپ کو سن کر ایمان تاذا ھو جاتا ھے دل سے دعا نکلتی ہے اللّہ پاک پروردگار آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@aquai5
@aquai5 Год назад
Kahan se ayenge aise Maulana, aap ne Deen ki aisi khidmat ki , Aisa haq ada kiya , Puri muslim ummah ab nahi keh sakti ki hum Tak haq nhi puhancha . Allah aap ki qabar par billions rehmatei nazil farmaye. Aur allah mere maa baap ko bhi magfirat kare aur unko bhi jannat mai jagah de ( ameen). At end I watched this lacture so many times before, still I want listen it again and again
@fantasticvibe-tw4sp
@fantasticvibe-tw4sp 5 месяцев назад
Allah pak karwat karwat jannat ul firdous me ala muqam dy❤❤❤
@smshirazi7338
@smshirazi7338 3 года назад
مولانا صاحب کے خدا وند قدوس درجات بلند فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@grawan2711
@grawan2711 2 года назад
مولانا اللہ آپ کے درجات بلند کرے آپ نے اپنی ہمت کے مطابق سچ کہہ دیا ہے اتنا کہنا بھی بڑا کام ہے
@engrbilal9829
@engrbilal9829 Год назад
ameen
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@ziashahid8821
@ziashahid8821 Год назад
مولانا اسحاق پر اللہ کی کرڑوں رحمتیں ہوں آمین
@aliramzan9305
@aliramzan9305 3 года назад
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے ان کی حق شناسی و حق گوئی کے صدقے میں اور جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اور آپ کے اھل بیت کا قرب نصیب فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین !
@humanity7361
@humanity7361 3 года назад
کسی اللہ کے بندے کو کسی غیر اللہ کا کتا نہیں کہنا چاہیے مولانہ اسحاق مرحوم نے یہ غیر شرعی بات کہی اللہ نے جس کو بنایا اسے توبہ توبہ کتا نہیں کہنا چاہیے
@syedsadiqhasan9074
@syedsadiqhasan9074 3 года назад
Ilahi aameen
@tahzeebmehdi3139
@tahzeebmehdi3139 3 года назад
Ameen huq goi krny waly ke wi a.s khud nusrat frmaty hain .but check in Arabic molana word meaning is mery mola so be careful. Ye auhda hai luqab ni. molana (mery mola)
@mohammadafghani2816
@mohammadafghani2816 3 года назад
ابو بکر کو جب صلح حدیبیہ کے موقعے جب غصہ ایا توانکے منہ سے یہ الفاظ نکلے امصص بذ رلات ورنہ ابوبکر بہت متحمل مزاج تھے
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 3 года назад
Insha Allah jahannam K khatar naak darjay ma hogaa
@falahimubashir903
@falahimubashir903 2 года назад
رب العزت آپ کو جنت میں اہل بیت اطہر کے ساتھ جگہ نصیب فرمائے آمین
@latestnews25
@latestnews25 2 года назад
Jis ki waqlat ki Usi ko sath hu gay
@sayedrizve2042
@sayedrizve2042 Год назад
Mubashir sahib Meray Liye bhi aisi Dua ker den Jo molana Kay Liye ki Allah aap ko bhi ehle bait mefil aata furmaey ameen
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@iftikharhussain223
@iftikharhussain223 9 месяцев назад
Kon se ahl e baet Quraan pak wale Ya 250 saal baad likhi bukhari wale ahl e baet
@zainabbanoo3183
@zainabbanoo3183 3 года назад
مولانا اسحاق ( رح ) کے علم بصیرت اور حق گوی کو ہزاروں سلام
@syedsadiqhasan9074
@syedsadiqhasan9074 3 года назад
Beshak maula inki naukri qubool kare
@shamsi5870
@shamsi5870 3 года назад
الہی مرحوم کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھ
@mohammadafghani2816
@mohammadafghani2816 3 года назад
يا ريث اس درويش كے علمى سايےكےنيچےبیٹنا نصیب ھوتا لیکن اب رب سے دعاھے کہ ان کے ساتھ جنت الفردوس میں اکھٹے کرے آمین یارب
@MuhammadAbdullah-LGK
@MuhammadAbdullah-LGK 3 года назад
@@mohammadafghani2816 ameen sum ameen.
@ghulamtagar872
@ghulamtagar872 3 года назад
Beshak
@umarali-px9gr
@umarali-px9gr 3 года назад
اللہ تعالٰی بابا جی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین، ،اھل،بیت،کی،شان بہت اچھے طریقے سے کی حسین زندہ باد حسین زندہ باد حسین زندہ باد حسین زندہ باد حسین زندہ، ،،،نعیم
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@mu-henwu2911
@mu-henwu2911 11 месяцев назад
HaQ Gou Alim Allah moulanA ishaQ ka darJat bulanD farma amen . Great scholar he was .
@muhammadiqbalawan4714
@muhammadiqbalawan4714 3 года назад
ماشاء اللہ، ناصبیت کے خلاف ننگی تلوار، مولانا اسحاق رح
@farrukhhasan4385
@farrukhhasan4385 Год назад
Ye. Nasbiat kia hy ???
@abdulwahabaligujjar8880
@abdulwahabaligujjar8880 2 года назад
Astagfaar 🧟 ya Allah sab ke dil me Hussain 💓 ki muhabbat daal day
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@azeemjamal5227
@azeemjamal5227 2 года назад
Sher e Khuda ka Sher, Moulana Ishaq, Moula Darjaat buland farmaien.
@haqahleybait
@haqahleybait 2 года назад
Allah pak Maulana Sahib ko janaat e fardos mey jagga dein Ameen
@EHSANMAQSOOD
@EHSANMAQSOOD Год назад
Allha paak Molana Ishaq sb ki qaber ko manawer keray.Ameen
@sbhali4379
@sbhali4379 Год назад
اللہ رب العزت مولانا اسحاق صاحب کو جنت میں اعلیٰ درجات عطا فرمائیں گے ان شاءاللہ
@mohammadnajeeb6591
@mohammadnajeeb6591 Год назад
میرے اللہ باباجی کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرما
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@farahbatool486
@farahbatool486 Год назад
Allah pak Ahle bait A.S ki waqalat ka silah ata farmaye. Ameen
@worldofinformation7057
@worldofinformation7057 11 месяцев назад
Allah Pak Molana k Darjat Buland karay Ameen
@azizamemon6000
@azizamemon6000 3 года назад
Moulana aap ne boht Bari khidmat ki he Islam ki..
@amimom
@amimom 3 года назад
The video is old.. yet always a pleasure to listen to his authentic lectures.
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@mohammadnajeeb6591
@mohammadnajeeb6591 Год назад
یہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے حق شناسی اور حق گوئی حاصل ہوتی ہے ۔ اللہ کریم مولانا محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@anwarhaq1641
@anwarhaq1641 Год назад
ماشاءاللہ اھلبیت کا ساتھ نصیب ہو آمین
@rajakhursheed9883
@rajakhursheed9883 Год назад
اللہ پاک مولانا صاحب کے درجات بلند فرماۓ۔۔۔ اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ۔۔۔اور ہمیں بھی انکی طرح حق گوئ پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔اٰمین
@miankhan2000
@miankhan2000 3 года назад
Allah pak. Moulana ishaq. Sahib ko. Jannat. Naseeb fermaey. Ameen. Haq ki speach.
@ASIFALI-gh8mc
@ASIFALI-gh8mc 11 месяцев назад
May Allah bless him in eternal peace. A true Preacher of Islam and history of Islam ❤❤❤ 10 Muharram 2023
@haidarisahib3587
@haidarisahib3587 Год назад
Allah Tala is haqeeqat Pasand mard e mujahid molana Ishaq k Darjaat buland Farmain 🤲🕋
@haidarisahib3587
@haidarisahib3587 Год назад
Aisy haqeeqat Pasand ahle sunat bhaio ko mery lakho Salam 💖💖💖
@amanoallah5911
@amanoallah5911 Год назад
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائیں
@mianakbararain1252
@mianakbararain1252 Год назад
بسم اللہ ۔واقعہ کربلا کے متعلق ان سے اتفاق ھے
@PlanetStudio-jr3bp
@PlanetStudio-jr3bp 11 месяцев назад
Allah ap pr apni rehmat nazal kry ap ny ankhain khol di ummat ki❤
@syedjavedali5144
@syedjavedali5144 3 года назад
Allah ki rahmat ho sachcho par aur maulana ishak par
@waseemabbas6176
@waseemabbas6176 11 месяцев назад
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@ghulamabbashundal2455
@ghulamabbashundal2455 Год назад
Allah pak molana ishaq ki darjat buland farmay Ameen
@Hamid89645
@Hamid89645 Год назад
Yaqeenan Molana Ishaaq Aap ny Jannatul Firdoos mein Aala Moqaam Haasil kar leyaa
@malikmujahid7869
@malikmujahid7869 Год назад
اللّٰہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم امین
@zeeshankachaila2008
@zeeshankachaila2008 4 месяца назад
مولانا اسحاق صاحب پر اللہ کی رحمتیں ہوں
@farrakhriaz8772
@farrakhriaz8772 2 года назад
اللہ تعالیٰ جنت میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
@user-ev8vv7zp9v
@user-ev8vv7zp9v 11 месяцев назад
جزاک اللّہ خیرا مولانا اسحاق صاحب 😢😢
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 года назад
Allah pak mulana ishaq ko ajary azeem day...amieen...👍😔🌹❣
@user-op9ew5mv1i
@user-op9ew5mv1i 5 месяцев назад
AllhA darjaat buland farmay ❤
@syedmuhammadalishahhavelia2396
@syedmuhammadalishahhavelia2396 3 года назад
Sher Baba g maula ishaq Allah karim ap karam farmae aur jannat ul firdaus me aala maqam ata farmae... ameen
@latestnews25
@latestnews25 2 года назад
Babar Share
@latestnews25
@latestnews25 2 года назад
Aap jasa ub ko e ni Great Scholer of Islam Salam to Mulana Ishaq(R A)
@AliKhan-ee3uf
@AliKhan-ee3uf Год назад
اللہ تبارک و تعالی اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے حقکوئی شناس ہے ثلاثی میں اللہ پاک ان کو اجر عظیم عطا فرمائے
@ElgoldElgold-sz1tw
@ElgoldElgold-sz1tw Год назад
اللّٰہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
@DanishAli-gd9ew
@DanishAli-gd9ew Год назад
اللّٰہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@AsgharAli-pc8mn
@AsgharAli-pc8mn Год назад
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین One Man army.
@ansaraziz8701
@ansaraziz8701 Год назад
مولانا صاحب کو اللہھ جنت بلفردوس مین اعلی مقأم دے
@muhammadabrar5885
@muhammadabrar5885 Год назад
ماشاء اللہ جی بہت خوب
@ranaislam6360
@ranaislam6360 3 года назад
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@gulamnabikhoso5771
@gulamnabikhoso5771 3 года назад
اللّہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@khalidaparveen3801
@khalidaparveen3801 Год назад
Ameen
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@soniamehreen9806
@soniamehreen9806 Год назад
اللہ رب عزت علماں صاحب کو جنت الفردوس میں ہمارے محمد صلی کا ساتھ نصیب ہو آمین
@akbarlala7504
@akbarlala7504 Год назад
اللّٰہ تعالیٰ مولوی محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@khurrarmabbas2998
@khurrarmabbas2998 11 месяцев назад
اللہ اکبر۔ اتنی اعلی تحقیق اور وہ بھی اس دور میں جب انٹرنیٹ، pdf،سمارٹ فونز جیسی آسانیاں بھی نہیں تھی ❤❤
@usmankhankhan7840
@usmankhankhan7840 11 месяцев назад
Allah pak ap ko janat ul fardos ma jaga da.Eman taza ho gya❤
@ehsanullah7396
@ehsanullah7396 Год назад
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا اسحاق صاحب کی، آمین
@syedibrar4698
@syedibrar4698 4 дня назад
اللہ سبحان و تعالیٰ محترم جناب مولانا اسحاق صاحب مرحوم کی مغفرت وبخشش فرمائے اور اپنی خاص جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور دراجات بلند فرمائے تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ہمیشہ آپ نے سچ گوئی کا کردار ادا کیا ہے خاص کر عظمت آل بیت علیہم السلام پر
@guriya2244
@guriya2244 2 года назад
مانشاء اللّٰہ مولانا اسحاق نےصیح واقعات بیان فرمایا امام حسین علیہ السلام کی شھادت اور مقام کربلا کی مٹی اماءسلمی کودی۔۔ اورمقام شھادت بھی دکھایا حسنیت زندہ آباد یزدیت مردہ آباد اسلام زندہ آباد
@ZaheerHussain-zr4xe
@ZaheerHussain-zr4xe 11 месяцев назад
Essi Majlis pehly kbi nh suni! SUBHAN ALLAH
@farhanafatima4518
@farhanafatima4518 Год назад
Molana Ishaq sb pr Allah apni rehmaten nazil faray. Aameen ya Rabul Aalameen 🌹
@syedabidshah1609
@syedabidshah1609 Год назад
ائے اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرما۔انکی قبر پر رحمتیں برکتیں فرما۔انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔آمین۔
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@masumabegum2660
@masumabegum2660 3 года назад
Allah Taala maulana Ishaq sahab ko sahi waqea e Karbala byan karne ka sawab ata kare aur unki umar daraz farmai Aameen sum e Aameen.Allah haq byan karne waloon se mohabbat karta hai.SubhaanAllah enki guftugu karne ka jawab nahi.MashaAllah bahur khoob.Allah unko upni hivs o amaan me rakhey Aameen.
@ezekiel.1801
@ezekiel.1801 Год назад
2015 me fauth huchuky hen Allah bkhshy ameen
@masumabegum2660
@masumabegum2660 Год назад
@@ezekiel.1801 Aameen ❣
@General-vu3fg
@General-vu3fg 11 месяцев назад
ap per dayam salamti ho MOLANA SAB AUR allah apko RASOOL ALLAH WA AAL E RASOOL KA DAYAM SATH NASEEB FARMAYAY...YA ALLAH , YA RASOOL ALLAH A.S. , YA HUSAIN A.S. AP AUR APKE PYARON PE DAYAM DAROOD.. AY ALI AKBAR (a.s.) O ALI ASGHER ( a.s. ) AP PE BAY SHUMAR RAHMATAIN HON. salam ya saiyada zainab s.a. , salam ya aon o muhamda a.s. , salam ya qasim a.s. , salam ya ahlal karbla...
@mobeenmalik2538
@mobeenmalik2538 6 дней назад
اللہ مولانا اسحاق رح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ۔مقام عطا فرمایں۔آمین
@osamamirza9630
@osamamirza9630 3 часа назад
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق کی مغفرت فرمائے آمین آپ کی ہر بات سچی ہے اہل بیت سے محبت اور احترام اور ان کی سنت کو اختیار کرنا ہی دراصل اسلامی تعلیمات ہیں.
@omeradil7431
@omeradil7431 3 года назад
Maulana sahab pe Allah ki rahmat ho. Allah ap pe rahem Kare.
@mhs2595
@mhs2595 3 года назад
اس رافضی ملے پر اللہ کی لعنت ھو ۔۔۔
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے
@dimmi89
@dimmi89 3 года назад
اللہ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
@syedahmad7158
@syedahmad7158 3 года назад
مولانا اپنے وقت کے امام ہیں، دین کے بہت چھپے ہوۓ گوشے اُنہوں سادہ عوام کو بڑے آسان الفاظ میں سمجھاۓ ہیں۰ اللہ ان پر اپنی رحمتوں کی بارش فرماۓ، آمین
@sayedrizve2042
@sayedrizve2042 2 года назад
Syed Ahmed bilku sahi furmaya aap nay Salam bur ehle bait
@user-oy7nw9mm6d
@user-oy7nw9mm6d Год назад
اس گمراہ مولوی نے تو صرف گمراہی پھیلائ ہے اللہ اس مولوی کو معاف کردے
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@sabanoor1466
@sabanoor1466 11 месяцев назад
True
@iqbalahmed9537
@iqbalahmed9537 3 года назад
Allah pak Allama isahaq sahib ko karwat karwat jannat ul fardous main Aala mukam ata kary
@syedsadiqhasan9074
@syedsadiqhasan9074 3 года назад
Aameen
@tariqbaloch1919
@tariqbaloch1919 2 года назад
MASHALLAH SUBHA N ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
@warisaliraja916
@warisaliraja916 11 месяцев назад
Allah paak moulana sahib ko jaant ul firdoos mein aala maqam aata farmaiye.. 🙏🏾❤️
@mohsingujjar338
@mohsingujjar338 11 месяцев назад
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
@syedquadri5846
@syedquadri5846 11 месяцев назад
Ma Sha Allah Subhanallah Haq farmaya Moulana Ishaq Madani Saheb ney bohat khuoob 👍🏻 beshak Haq hai.
@bushraajmal9486
@bushraajmal9486 Год назад
مولانا پہ کروڑوں سلام
@aamirkhawaja45
@aamirkhawaja45 11 месяцев назад
مولانا اسحاق صاحب مرحوم اللہ تعالیٰ ان کے علم ومحبت اھل بیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیض و فیضان عام فرماہے امین اللہ تعالیٰ ان کی روح کے ایصال ثواب بخشش کے لیے یہ محبت وسیلہ فرماہے امین بڑے بڑے خناس لعینوں کو اپنے علم ومحبت اھل بیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار سے کاٹ کر رکھ دیا
@rushtamam2483
@rushtamam2483 Год назад
یا اللہ مولانا اسحاق مرحوم صاحب کی مغفرت فرما اور ان کے تمام خطاؤں کو معاف فرما قبر میں کر وٹ کر وٹ چین سکوں اتا فرما آمین یا رب العالمین
@NasirAli-ds4hm
@NasirAli-ds4hm 2 года назад
Allah pak app ko janat ma allah maqam atta farmia Ameen
@shahidjavaid695
@shahidjavaid695 11 месяцев назад
Allah Mulana RahmaTulla ku apni Jannat main Aala muqaam atta farmay. Aameen.
@BINUQQuetta
@BINUQQuetta Год назад
Beautifully explained ALLAH PAK jannat main alla maqam atta farmain Maulana Ishaq sahab ko one of my favorites scholars
@mubassirhaider3435
@mubassirhaider3435 Год назад
جزاک اللہ مولوی اسحاق صاحب،
@toots6594
@toots6594 3 года назад
اللہ سبحانہ تعالٰی مولانا محمد اسحاق رح کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرمائیں، آمین
@nazarabbashamdani2308
@nazarabbashamdani2308 11 месяцев назад
اتنی حق گوئی و بیباکی صرف مولانا اسحاق رحمن ھ بیان کرتے ھیں میری دوسرے علما کرام سے گزارش ھے کھ ان کے راستے پر گامزن ہو اور خدا۔ ان پر کروڑوں سلام اور رحمت برساے
@yasirali9652
@yasirali9652 11 дней назад
Allah Pak Molana per apni rehmten barkaten ata farmaye Ameen
@tariqbaloch1919
@tariqbaloch1919 2 года назад
MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH SUBHA N ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH YES
@syedabid1412
@syedabid1412 Год назад
یقینا اللہ تعالی نے مرحوم کے درجات بلند کئے ہیں
@BashirAhmad-cd3ii
@BashirAhmad-cd3ii 7 дней назад
Mowllana Ko Allha Jannatullfirdus Atta Karay
@user-sf2yc8ps7z
@user-sf2yc8ps7z 2 года назад
حضرت علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض وعداوت (حسد کینہ و دشمنی) نہیں رکھے گا".(صحیح مسلم حدیث 240) متفق علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص (خانہ کعبہ میں) حجر اسود اور مقام ابراھیم کے درمیان پوری زندگی نماز یں پڑھتا رہے, اور وہ روزانہ روزہ بھی رکھتا رہے لیکن وہ اس حال مرے اور اللہ کے حضور پہنچے کہ اس کے دل میں آل محمد اہلبیت کا بغض ( حسد اور دشمنی) ہو تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور بلضرور دوذخ میں داخل کرے گا۔( صحیح حدیث 4712 المستدرک الحاکم )
@breaksilence492
@breaksilence492 11 месяцев назад
کربلا کا مختصر واقعہ اور نتائج ایک حکمران معاویہ کے فوت ہونے پر اس کے بیٹے یزید کو ناپسندیدگی کی وجہ سے کوفہ کے لوگوں نے بغاوت کر دی اور امام حسین کو مجبور کیا یہاں آجائیں ہم آپکو اپنا لیڈر بناتے ہیں۔ امام حسین فیملی کے ساتھ کوفہ روانہ ہو گئے تاکہ حالات کا جائزہ لیا جائے کہ اگر اکثریت مسلمانوں نے یزید کو رد کر دیا تو مشورے سے نیا خلیفہ چنا جائے گا۔ کوفہ کے قریب پہنچ کر پتا چلا کہ بغاوت کچل دی گئ ہے جن کوفی شیعہ نے امام کو بلایا تھا انہوں نے ہی لالچ و خوف میں امام حسین کے خلاف بغاوت کر دی یزید کے گورنر کے ساتھ مل کر کربلا کے میدان میں امام حسین کی واپس جانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید کر دیا۔ 😢 اس کے بعد کوفی شیعان علی نے شرمندگی و لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر توبہ کرتے ہوئے توابین بن کر پھر حکمران کے خلاف بغاوت کردی اور انتقام حسین کے لئے قتال کیا اور آج تک انہیں توابین کی پیروی میں تبرائی شیعہ سینہ کوبی و ماتم کرتے ہوئے امام حسین اور ساتھیوں کی شہادت کی ذمے داری سنی مسلمانوں پر ڈالتے ہوئے ہمیشہ کے لئیے امت کو دو حصوں میں بانٹ دیا اور نا ختم ہونے والی بحث کو جنم دے دیا کہ فاسق و غیر عادل حکمران کے خلاف خروج کے لیئے اسلحہ اٹھانا چاہیے یا زبانی واعظ و نصیحت کافی ہے۔
@sabanoor1466
@sabanoor1466 11 месяцев назад
❤❤❤❤
@zavi9513
@zavi9513 3 месяца назад
Salam ho Muhammad saw or Al e Muhammad per
@khalidcheema6246
@khalidcheema6246 8 дней назад
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین العی آمین
@zahidikarrar9402
@zahidikarrar9402 3 года назад
غریب و سادہ و رنگین ھے داستان حرم۔نہایت اس کی حسین،ابتدا ھے اسماعیل۔
@islamic1channel260
@islamic1channel260 11 дней назад
mashALLAH ALLAH pak Mahroum ky derjait buland farmay aur humain iman qavi ata farmaye ameen
@ghaffarkalhoro9637
@ghaffarkalhoro9637 3 года назад
zabardast allh molana ke magferat karee
@smzca39
@smzca39 Год назад
Maulana Ishaq Madni saheb ko lakhon salam - Allah JANNAT FIRDAUS mein jagah day AMEEN
@sadamhussainawan9711
@sadamhussainawan9711 3 года назад
Mashallaha Alama sab nay haq aur such bayn kar diya ha
@muhamadshehzad7648
@muhamadshehzad7648 2 месяца назад
واہ کمال کرتے آپ تو ماشااللہ اہلسنّت والوں کی طرف سے محبت بھرا سلام❤
@rafaqatali6381
@rafaqatali6381 3 года назад
سبحان اللہ ماشاءاللہ بیشک سچ فرمایا امین ثم امین
@user-yo7pb3ic3w
@user-yo7pb3ic3w 3 дня назад
مولانا اسحاق مدنی پر اللہ پاک اپنی رحمتیں نازل فرمائیں بہت بہادر نڈر اور اہل بیت سے محبت کرنے والے تھے ❤
Далее
Waqia Karbala Ki Zaeef Hadees Maulana Ishaq Madni
26:03