حاجی صاحب اچھی بات تو یہ تھی کہ آپ اس کی چوائ بھی کرواتے پتہ چل جاتا کہ اس کے نیچے ستارا کلو ہے 18 کلو ہے کلو تو ایسے بول رہا ہیں جیسے موٹر لگی ہوئی ہے
حاجی صاحب بندے کی جب ویڈیو بنانے لگےتھے دماغ چک کیا تھا کیا اگر اس بندے کو دوبارہ ریٹ پوچھتے تو اس کو یہ نھیں پتا چلنا تھا کہ میں نے اس بھینس کاریٹ کیا لگایا ہے
پہلے نمبر والی بھینس اچھی ھے باقی دودھ میں مالک جھوٹ بول رہاھے اور قیمتیں بھی ذیادہ ما نگ رہاھے باقی پہلے سووئے والی دوندی بھینس بھی اچھی ہے مگر 5 لاکھ قیمت بہت ذیادہ ھے
ہاں جی یہ ویڈیو بن رہی ہے اس کو لگتا ہے کہ لوگ پاگل ہیں تو صبح سارے ہی لے جائیں گے پاکستان میں 70 فیصد ہنسی وہ ہیں جو بارہ سے تیرہ لٹردودھ کرتی ہے اور تیرا 14 کلو دودھ بہت دودھ ہے پر سمجھ سے باہر ہے یہ 18 لیٹر کدھر سے لے رہا ہے
حاجی صاحب اس بندے سے یہ پوچھ لیں کوئی قریب بنک ہو یہ ساتھ ہو پہلے ڈاکہ ڈالیں پھر اس سے بھینسیں خریدیں یہ سب سے بڑا ڈاکو لگتا ہے اتنے زیادہ ریٹ ابھی اس کی عمر دیکھو
Mandi he best hai mandi ma jo beopari aty hain aam jo k gheron say laty hain janwer wo sahi rate ma achy bhans sale ker dety hain ma na visit ki hai mndi weha jis bhans ka yeh bnda 2 lakh bol reha hai wo bhans aik lakh 30 tak mil jaty hai yeh camra per bohet zayada rates btaty hain
Haji sahab janwaar achaay hain magar rate bilkul munasib nahi inkaa business nahi chaal sakta baki Allah key zahaaat pak haye joho chaye kaar saktay haye Inko Rate karna hee nahi ahataa yehe baat ahaap bee manoo gay
Itsham great banda ha janwar be khubsorat lata ha in bahou nay had he kir de mara number chay to ma data hu had ha yar payar mubhat jis din ya kam ma nay start kia na lag pata ve jasi in sha allah