Aao kiya haal hen aap sab ky. meny jab sy aap ki videos dekhna shuru ki hen to mery cake bhi soft banty hen pehly soft nai banty thy aap MashaAllah buht hi achy tareeqy sy samjhati hen or aap ki voice bi buht soft si hy narm lehjy wali aap k cakes ki tarha
ہا ہا ہا میں تیس سال سے شادی شدہ ہوں اور بچے جوان ہیں بیٹی نہیں ہے اور میں شاپنگ کی بہت شوقین ہوں ۔ جب بچے چھوٹے تھے تو بچوں پر خرچ کرتی تھی اب خود پر خرچ کرتی ہوں آپ کو سبسکرائب کیا ہؤا ہے سو آپ کی ویڈیوز دیکھ کر بچوں کے لیے کیک بناتی رہتی ہُوں اور ہمارے خاندان میں عورت کے کمانے کا رواج نہیں حالانکہ میں بہت اچھی کوکنگ کرتی ہوں پر اجازتِ نہیں ہے