Тёмный

195/65R15 TYRES PRICES IN PAKISTAN 🇵🇰 AND PRODUCT REVIEW 2024 

Aslam Tyres
Подписаться 16 тыс.
Просмотров 1,2 тыс.
50% 1

السّلام علیکم میں امید کرتاہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
آج اس ویڈیو میں ٹویوٹا کورولا کے ٹائرز کی قیمت بتارہا ہوں
YOKOHAMA BLUEARTH ES32 :-
جاپانی ٹائر ہے اور بہت ہی نرم ٹائر ہے اور بہت کمفورٹ ڈرائو آپکو اس میں ملتی ہے ویسے تو یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں کے لئے ہے
YOKOHAMA A-DRIVE :-
یہ جاپانی ٹائر ہے اور اس ٹائر کی گریپ بہت ہی اچھی ہے اور high اسپیڈ میں بھی اسٹیرنگ کی اسٹیبلٹی بر قرار رہتی ہے اور اس ٹائر کی لائف زیادہ ہے دوسرے جاپانی ٹائر کی نسبت اور بہت زیادہ کچے روڈ پر بھی آپ اسکو ڈرائیو کرسکتے ہیں
YOKOHAMA BLUEARTH GT-AE51 :-
یہ ٹائر yokohama کا نیو سیریز ہے بس آپ یہ سمجھ لیں bluearth es32 کو اپگریڈز کیا گیا ہے اس گرپ اور ڈرائے ویٹ بریکنگ بہت ہی عمدہ ہے اور زیادہ کچے میں بھی چل سکتا ہے
GT RADIAL TYRE :-
یہ ٹائر انڈونیشیا کا ہے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انڈونیشیا میں ربڑ کی پیداوار ہے اس وجہ سے GT RADIAL میں سب سے اچھی ربڑ استعمال کی جاتی ہے ..GT RADIAL ٹائر کچے اور پکے ہر سڑک پر چلنے والا ٹائر ہے اور اس ٹائر میں آپکو گاڑی ڈرائیو کرتے وقت بہت آرادَہ سفر ملیگا کیوں کہ یہ ٹائر بہت نرم ہوتا ہے 60k to 70k تک لائف ہے اس ٹائر کی ..
DUNLOP TYRE :-
یہ ٹائر made in INDONESIA 🇮🇩 کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 60k to 70k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ کو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے
NANKANG TYRE:-
یہ ٹائر made in china 🇨🇳 کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 60k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ کو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے
NANKANG TYRE:-
یہ ٹائر made in taiwan کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 70k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ ہو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے
BOTO TYRE:-
یہ BOTO کمپنی چائنہ کی کمپنی ہے اور اس کمپنی کا یہ ٹائر heavy duty مانا جاتا ہے کیونکہ یہ ٹائر پاکستان کی کسی سڑک پر بھی چلایا جاتا ہے اسکی dry اور wet پرفارمنس بہت اچھی ہے پاکستان کے پکنک پوائنٹ والوں کے لئے یہ ٹائر بہت اچھا ہے کیونکہ انکی گاڑی کی رننگ زیادہ بھی ہوتی ہے اور کچے روڈ پر بھی چلتی ہے
ILINK TYRE :-
یہ کمپنی کافی مشہور ہے اور مشہور ہونے کی وجہ ٹائر کی کوالٹی ہے ILINK کا ٹائر بہت اچھا ہے یہ چائنہ کی کمپنی ہے اور اس ٹائر کو آپ کسی بھی روڈ پر چلاسکتے ہیں خواں کچہ روڈ ہو یا پکا ہر روڈ پر آپ چلاسکتے ہیں اس ٹائر کی لائف 50k to 60k کلومیٹر ہے
TOU AP SAB SE REQUEST HAI K MERI VIDEO END TAK DEKHAIN
DELIVERY METHOD :- TOTAL PAYMENT ADVANCE
GIVE A BRAND NEW LOOK TO YOUR MACHINE ‼️
DELIVERY NATION WIDE AVAILABLE 🇵🇰
✔️ 𝘉𝘶𝘥𝘨𝘦𝘵 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴
✔️ 𝘌𝘯𝘦𝘳𝘨𝘺 𝘚𝘢𝘷𝘪𝘯𝘨 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴
✔️ 𝘏𝘪𝘨𝘩 𝘗𝘦𝘳𝘧𝘰𝘳𝘮𝘢𝘯𝘤𝘦 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴
✔️ 𝘊𝘰𝘮𝘧𝘰𝘳𝘵 𝘢𝘯𝘥 𝘴𝘢𝘧𝘦
✔️ 𝘕𝘰𝘪𝘴𝘦 𝘭𝘦𝘴𝘴
✔️ 𝘚𝘪𝘭𝘦𝘯𝘤𝘦 𝘥𝘶𝘳𝘪𝘯𝘨 𝘥𝘳𝘪𝘷𝘪𝘯𝘨
✔️ 𝘋𝘳𝘺 𝘢𝘯𝘥 𝘸𝘦𝘵 𝘣𝘳𝘦𝘢𝘬𝘪𝘯𝘨
✔️ 𝘚𝘵𝘳𝘰𝘯𝘨 𝘨𝘳𝘪𝘱 𝘱𝘰𝘸𝘦𝘳
✔️ 𝘛𝘩𝘪𝘤𝘬 & 𝘴𝘩𝘢𝘳𝘱 𝘴𝘩𝘰𝘶𝘭𝘥𝘦𝘳
𝙏𝙔𝙍𝙀 𝙋𝙍𝙊𝘿𝙐𝘾𝙏 𝙇𝙄𝙉𝙀𝙐𝙋
✔️ 𝘚𝘱𝘰𝘳𝘵𝘴 𝘊𝘢𝘳
✔️ 𝘓𝘶𝘹𝘶𝘳𝘺 𝘚𝘢𝘭𝘰𝘰𝘯
✔️ 𝘍𝘈𝘔𝘐𝘓𝘠 𝘊𝘈𝘙
✔️ 4𝘟4 / 𝘚𝘜𝘝
✔️ 𝘓𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘛𝘳𝘶𝘤𝘬
#corolla #tyre #price #size #productreview

Авто/Мото

Опубликовано:

 

11 фев 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 13   
@thegames4589
@thegames4589 5 месяцев назад
Jazak Allah nice brother
@muhammadalimemon1171
@muhammadalimemon1171 5 месяцев назад
Good work keep it up
@AslamTyres
@AslamTyres 2 месяца назад
thanks sir
@raziaaslam3048
@raziaaslam3048 5 месяцев назад
Very good information
@AslamTyres
@AslamTyres 2 месяца назад
thanks
@ahsanbirdsbazarkarachi9662
@ahsanbirdsbazarkarachi9662 5 месяцев назад
Thanks for update ❤
@toufiqrafiq5269
@toufiqrafiq5269 5 месяцев назад
Shukriya
@AslamTyres
@AslamTyres 2 месяца назад
thanks
@xbratva4066
@xbratva4066 5 месяцев назад
Horizon 205,65, r15 Fresh import required
@AslamTyres
@AslamTyres 2 месяца назад
horizon not available
@arslanmehmood4124
@arslanmehmood4124 5 месяцев назад
Ap ny 3rd yokohama ki price nh batae kindly aik aik kr price btaya kry
@AslamTyres
@AslamTyres 2 месяца назад
Sorry miss hogai hogi
@AslamTyres
@AslamTyres 2 месяца назад
Contact Whatsapp M Ahsan 03173365605
Далее
ТЫ С ДРУГОМ В ДЕТСТВЕ😂#shorts
01:00
Michelin VS Yokohama VS Nexen
14:07
Просмотров 15 тыс.
195-65-R15 Latest Tyre Prices 2024 | Tyre Reviews
17:02
что за звук?
0:15
Просмотров 3,5 млн
Котенок застрял в дне машины
0:29
Lool 🤣💃🏻 BMW i4 ❤️
0:14
Просмотров 5 млн