افواج پاکستان کے بارے میں زبان کھولنے سے پہلے، ہتھیلی پہ جان لئے پھرنے والے دفاع وطن میں سرشار سرفروشوں کے کارہائے نمایاں تو دیکھئے اور اپنے قلوب و اذہان کی تطہیر کیجئے مبادہ اپنی عاقبت خراب ہو جائے۔دفاع وطن میں فضاؤں، سمندروں۔چٹانوں، میدانوں میں بسیرا کرنے والو اللہ تعالٰی تمہارا نگہبان ہے تمہاری ہمتوں،جرأتوں اور جذبوں کو سلام ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ ایک رات سمندر پر پہرا دینا کئی سالوں کی عبادت کا اجروثواب ہے
Bhai plz Najeb Ahmed Khan ki story bhe sounayen plz jis ne 1965 ki War Bombing ka Ajeeb tareeqa Ejaad kiya tha Or oun ko 8 Pass Charlie ka Laqab dene parr India bhe Majboor hogaya tha