یار آپ کو غور کرنا چاہیے اس ویڈیو کے اندر کتنے غلط الفاظ ادا کیے جا رہے ہیں ہیں ویڈیو کے لاسٹ میں جو گانا گایا جا رہا ہے ہے اس پر غور کریں یارا تیری یاری کو میں نے تو خدا جانا یہ الفاظ انتہائی غلط الفاظ ہیں ان پر توبہ کرنی چاہیے اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیے ہو سکتا ہے کہ یہ کفریہ الفاظ ہوں لیکن اس کے بارے میں کوئی مفتی صاحب ہی بہتر طور پر بتا سکتے ہیں اگر انسان کافر ہو جائے آئے آئے تو وہ دین اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ہے اور اس کا نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے ہے جس کے بعد اس کو تجدید ایمان بھی کرنا پڑتا ہے اور دوبارہ نئے سرے سے نکاح بھی کرنا پڑتا ہے اب مجھے نہیں پتا کے ان الفاظ کے ادا کرنے سے سے سے اور اس گانے کو پسند کرنے سے یہ ویڈیو والے لوگ اور اس گانے کو پسند کرنے والے لوگ لوگ کافر ہوئے ہیں یا نہیں نہیں یہ تو کوئی مفتی صاحب بتا سکتے ہیں ہیں اس لئے میں آپ کو یہ مشورہ دیتا ہوں کہ آپ کسی مفتی صاحب سے لازمی طور پر مشورہ کریں لیکن ایسے مفتی صاحب ہوں جو مستند ہو یہ کام لازمی طور پر کریئے گا گا کیونکہ دین اور ایمان سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں نہیں اس گانے کو پسند کرنے والے بھی یہ کام کریں کریں اور جو جو لوگ اس ویڈیو کے اندر موجود ہیں ان تک بھی میرا یہ پیغام پہنچا دیں کہ وہ لازمی طور پر کسی مفتی صاحب سے فتوی لیں اور ایڈمن صاحب آپ بھی لازمی یہ کام کریں اور اس ویڈیو کے اندر جو جو لوگ موجود ہیں ان تک ک میرا یہ پیغام پہنچا دیں اللہ تعالی ہمیں دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے دے اور جن لوگوں نے اس گانے کو پسند کیا ہے ہے یا اس کو لائک کیا ہے وہ بھی کسی مفتی صاحب سے لازمی طور پر فتوی لائن
میرا باپ میرا دوست تھا، پچھلے مہینے وہ دنیا سے چلا گیا مجھے چھوڑ کر، دعا کریں اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور مجھے نیک صالح صحت مند اولاد نرینہ کی نعمت بیٹا عطا فرمائے وہ میرا دوست ہو آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ پاک آپ کو اپنے حبیب صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اولاد نرینہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Mery papa world best papa thy unki death bhi last month hogai .. mera ghum bhi khtm nhi hota . kuch acha nhi lagta. dua kren ALLAH TALA mujhy bhi olad se nawaize.
We have done the same thing in 2011 and 2015 at Grand Reunion of COD Public School now Army Public School. We passed out in 1988. Really heart touching and nostalgic.
Yasir bhi really impressive 😥and I also miss my school and college and mera piyara Pakistan 😔 اے میرے دیس کے پیارے لوگوں زندہ رہو پائندہ رہو دعاگو فرام لندن
Incredilbe very emotional scene!!! Really I do appreciate the person who provided this opportunity to all his respected teachers and school friends. What a moment!!!
Very good effort, this ceremony take all of us to school college time, golden days, who arranged this party , all his efforts are praised. ALLAH PAK sub KO aisey dost Atta karay. Aameen
Fantastic moment, hum to 3 4 class fellows ko bhi sath nahin bitha sakay even aj k daur me I mean mobile aa chukay thay hamare matric k zamane me, 2002
Bhot he maza aya.....Merey ankhon mai b anso agaye ....Purani yadain he zindagi ka sarmaya hai.AAj hum main bhot he dost ALLAH ko peyarey ho gain hain.....ALLAH PAK sab ke maghfirat karey sarey Musalamnon ke saat jo es dare fani se dare baqa ko chaley gaiy aur jo zinda hain ALLAH sab ko apni hifazat main rakey..Ameen sum Ameen......
I feel very pleasure and I recognize my two teachers from them long time before in mid 80 I was student of these teachers in Govt Salem Model High school.
This is first time I am commenting on any of your videos. This is one of the bestest video in my life that I am watching. Huge respect to Teachers. And good concept of reunion of friends after decades. Emotional and Lovely video.
Credit goes to "Kamran abrar" saab... Aj Kal ki munafqat bhari dunia me Esa aik bhi dost ho to zindgi haseen lgti ... Such a lovely get together .... 😍