السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ کتنا خوبصورت احساس ہے کے ہم الله سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے بس اپنے رب العزت سے اپنا حال دل بیان کرتے جائیں انشاءاللہ سکون ہی سکون ملے گا۔ اور سب غم دھل جائیں گے۔ الله كريم آپ کی اور آپ سے جڑے ہر رشتے كى حفاظت فرمائے اور دنیا و آخرت میں اپنی بے حساب نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے ! آمین۔
ہمارے لئے بھی دعا کرنا کے ہماری بی جلدی ہو جائے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥🔥🔥❤️❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥🔥🔥 پلیز بھائی مجھے بہت شوق ہے نکاح کروں اور جلدی کروں بھائی آپ کی دعا اللّٰہ سننے گا ہمارے لیے بی دعا کرنا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
وعلیکم السلام ۔ جناب یاسر شامی صاحب ۔ سلامت رہیئے ۔ مجھے آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگتی ھے ۔ اللہ آپ کو بہت عزت و شہرت ،برکت و کامیابی عطاء فرمائے ۔ اللہ وحید مراد و انکی بیگم صاحبہ کی جوڑی تا قیامت قائم و دائم رکھے ۔ بہت دعائیں ۔۔ ( انڈین شہری کویت سے )
I like your vedio 👍👍👍👍. Your content of vedio is so good 😊😊😊 Your information is very helpful for me 😉😉😉😉 awesome voice and good to see you again, happy to see your veloge thanks💓💓💓💓💝.