"Assalamu Alaikum sir, I am from FBISE 9th class Biology group. I saw you were making a pairing scheme for FBISE: 10class, 1st year, and also 2nd year but you were not making a video on the pairing scheme for BIOLOGY 9th class FBISE. I am requesting you to please make a video on the pairing scheme for 9th class FBISE."
السلام علیکم سر اپ بہت اچھا پڑھاتے ہیں میں نے نویں اور دسویں جماعت کی تیاری اپ کے لیکچر سے کی اور الحمدللہ بہت اچھے نمبر ائے سر میرا اپ سے ایک سوال ہے کہ اب میں گیارویں جماعت کے لیے 2024 کی سکیم کو فالو کروں کہ ہمارے لیے 2025 کی نئی سکیم ائے گی کیونکہ سر نویں اور دسویں کے میں نے ہمدرد سکالرز پاسٹ پیپر سے تیاری کی اور اس میں تو کچھ چند چار چیپٹر ہی ہر سال لونگ سوال کے لیے اتے ہیں اس سال ہمارے یہاں سکالرز نہیں ہیں تو مجھے بہت زیادہ کنفیوژن ہے کہ مجھے سکیم والے ہی چیپٹرز کو لونگ سوال کے لیے یاد کرنا ہے پلیز مجھے اس کے بارے میں اگاہ کریں 🎉سر اللہ اپ کو دونیا و اخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے اپ بہت ہی اچھا پڑھاتے ہیں اپ کو اللہ کامیاب کرے امین ثم امین اور ہاں سر میں پنجاب ملتان بورڈ سے ہوں 😊