Pata nh kese maa baap ha leker chale jate hain or itna agay jane dete hain hamari mama hamare baba to kabhi na leker jayen asay jab pani chara hua ho or leker jaye bhi to apne sath rakhte agay jana to kia nahana bhi mushkil se dete😂😂
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلال بھائی ماشاءاللہ 1 لاکھ 40 ہزار سبسکرائبر ہیں آپ کے . لوگ سمجھتے ہیں آپ کے اتنے سبسکرائبر اور آپ کی ویڈیو بہت کم لوگ دیکھ رہے ہیں کوشش کریں اپنی ویڈیو میں سچائی لائیں پرانی بات نہ لائیں کیونکہ جب کوئی بندہ ڈوبتا ہے تو آپ کی خبر کے ساتھ ساتھ ہر نیوز چینل بھی خبر دیتا ہے اس بات کو لوگ اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ اس لیے آپ کی خبرکو فیک سمجھیں گے اس لیے آج کل کے سمندر کی وجہ سے اپنی ویڈیو کو برباد نہ کریں آپ کی بہت بہترین ویڈیوز ہوتی ہیں اپ چاہے ہفتے والے دن ایک اپڈیٹ سمندر کی دیں لیکن بہترین دیں روزانہ ایک ہی بات کریں گے خونی سمندر طوفانی سمندر بربادی ہو گئی طوفان اگیا تو لوگ سمجھیں گے کہ گڑبڑ ہے اپ یقین جانیے میں آپ کی محبت میں بات کر رہا ہوں آپ کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھ کر آپ سے یہ بات کہہ رہا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ میرے بھائی کو ترقی عطا فرمائے بہت کامیابی عطا فرمائے امین 🌹🌹🌹