بہت خوب چنگان کافی محنت کر رہا ہے پاکستانی مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے ۔ اگر یہ سیٹ کلر ڈارک کر دیں تو زیادہ بہتر ہوگا کہ لائٹ کلر بہت جلد گندے ہو جاتے ہیں ۔ اور لاسٹ سیٹ پر درمیان میں بھی ہیڈریسٹ لازمی دینا چاہیے اور میٹر کی لائٹ کا کلر بھی چینج ہونا چاہیے
1-Middle and back seats ka aapne nahi bataya ke wo seats aagey peeshay hoti hain ya nahi ya adjustable hain ya nahi 2- back space nahi dikhae ke kitni hai 3- spare wheel diya huwa hai ya nahi ya tool kit is mn available hai ya nahi. ~~~And ek advice company walon ko zaroor dena chahunga ke back camera laazmi honi chahiye in cars mn, so usko avoid na kiya karen...
Suzuki Bolan se Bohat bohat achi hai bolan se Behtar hai yeh le lo .... But mere khayal se Suzuki Every jesi Gari koi nhi Japanese Meterial bht acha hai Fuel average bht achi Suzuki Every ki or Interior bht awalla hai ❤
چنگان بے شک کمزور ہو مگر ایک اچھی کار کیطرح کمفورٹ ایبل ہے اور ڈبہ 1947 کی کوئی کباڑی کی چیز ،دونوں کا مقائسہ نہیں بنتا ہے ،گرچند چنگان کمپنی بدترین کمپنی ہے ،پرزے نہیں ملتے سروس نہیں ہے بہر کیف چنگان خوبصورت ہے اور ڈبہ کباڑی کی چیز ۔