Mashallah looking sooo nice of all of you yesir betay jan mashallah aur bohot achay preank ker taay hian nice vlog wicky betay jan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Mrs Wahid from sheikhpura Pakistan
Mash Allah.bht maza aya birthday dekhny ka .abi bht achy lag rahy thy Arham and Malka bht peyary lag rahy thy or maan g AP or bhai Yasir b .butt AJ popo ko bht miss Kya ❤❤❤❤Allah AP ko khush rakhy amin sumameen 🤲🤲🤲
Congratulations ammi ji and grandad, grandma bro and pabi ji your sons birthday blessing with love happiness and good health me sis jasbir from uk 🙏 🎂💞💐💖💝💐🎉🎉🎉
جب ہم پردیس میں بھیٹے اپنی فیملی کو یاد کرتے ہیں تو پھر ہم اپنی خوبصورت چیمہ فیملی کو جلدی سے دیکھ لیتے ہیں ساری اداسیاں ایک منٹ میں ختم ہو جاتی ہیں 🎉🎉🎉🎉❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ کریم آپ سب کو سلامت تا قیامت باکرامت شادواباد رکھے آمین یارب العالمین
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، آباد رکھے، ماں جی واقعی ایک بہت اچھی خاتون ہیں اور انکل جی بھی نہایت بہترین انسان ہیں۔ ان دونوں نے مل کر آپ بھائیوں کی بہترین تربیت کی ہے، اور آپ کی فیملی واقعی بہت اچھی ہے۔ آپ لوگوں کا وی لاگ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور موڈ فریش ہوجاتا ہے، کیونکہ آپ کی فیملی میں کوئی بناوٹ نہیں ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو نظر بد اور ہر شر سے محفوظ رکھے۔ اللہ ان بچوں کو بہترین ایمان والی لمبی اور خوشگوار زندگیاں عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے پوری فیملی کو بھائی اپ کے چھوٹے بھائی بھی بہت پیارے اور ماں جی بی بہت پیاری لگ رہے ہیں ماشاء اللہ اپ او بی سی تندو سیدھے اپ بہت نائس اپ کی ویڈیو بھی بہت نائس ہوتی ہے
Mashallha so beautiful vlog bhut super Awesome video ha dil kush rakha Ameen maa gi ki voice aro bhi ki voice bhut pyri ha allha pak her buri nezar sa beach Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲🥰🥰♥️🥰💝♥️♥️♥️🥰♥️♥️
Wiqas.bhai your looking so samart MashaAllah Amma ji.Masha Allah ghar ki runak or bhabi masha Allah so beautiful bachay masha Allah buhat cut e masha Allah zabardast❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎂🎂🎂🎂🎂🥂🥂🍟🍟