Тёмный

23 July 2024 

Hamid Naseer
Подписаться 1,4 тыс.
Просмотров 153
50% 1

Edit with InShot: v.inshotapp.ne...

Опубликовано:

 

8 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3   
@user-nb1kx1gq6d
@user-nb1kx1gq6d Месяц назад
U❤ السلام علیکم میری جان کیسے ہو تم شب بخیر شاہ جی جب تم باہر چلے جاؤ گے تو میں کیا کروں گا میں کس سے باتیں کروں گا شان جی میرے لیے اپنی یادوں کے جو سلسلے ہیں چھوڑ کے جانا ہاں جی جب میرا درد تجھے ملے تو اپنا درد مجھے دے دینا میں سہ لوں گا میں کس طرح گزاروں گا عمر بھر کا فراق وہ دو گھڑی بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے اللہ نگہبان
@user-nb1kx1gq6d
@user-nb1kx1gq6d Месяц назад
U❤السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ سدا سلامت رہیں شان جی بے شک میری کوشش ہوتی ہے کہ جیسے اپ ہیں ایسے ہی خوبصورت اپ کے لیے الفاظ بھی ہونے چاہیے جیسے کہ فلٹر پانی میں اور سادے پانی میں فرق ہوتا ہے فلٹر پانی انسان انکھیں بند کر کے پی جاتا ہے اور وہ صحت کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے بے شک سادے پانی کو لوگ دیکھ دیکھ کر پیتے ہیں میری بھی کوشش یہی ہوتی ہے کہ دماغ سے فلٹر کر کے الفاظ اپ کی خدمت میں پیش کروں اپ محسوس نہ کیا کریں اکثر بڑے کریٹ میں ادھا ایک عام خراب بھی ہو سکتا ہے معذرت خواہ ہوں کیونکہ اپ روٹ بہت جلدی جاتے ہیں اپنوں کے برابر کبھی باقیوں کو نہیں سمجھا جہاں اپ باقی نہیں ہیں ہماری انشاءاللہ جتنی بھی جدو جائز ہے اپ کی خوشی کے لیے ہے جس نے اپ کو چھوڑا وہ بہت بڑا منافق تھا تم میرے دل میں رہتے ہو تم میرے ساتھ رہتے ہو ہم ایک جگہ رہتے ہیں میں تمہیں باتھ روم میں بھی نہیں جانے دوں گا کبھی تمہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا مجھے پتہ ہے تم تھک گئے ہو اب محبت میں کروں گا تم پیار کرو گے اللہ نگہبان
@user-nb1kx1gq6d
@user-nb1kx1gq6d Месяц назад
U❤السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ ہمیشہ سلامت رہیں شان جی پیاری سی ایک لڑکی ہے مجھے وہ بہت پیاری لگتی ہے مانٹی بھی وہ کسی کی نہیں میں کیا کروں میں کیا کروں ناز نخرے بھی میں اس کے اٹھاتا ہوں پھر بھی وہ ضد کرتی ہے میں کیا کروں میں کیا کروں نینوں کے تیر سینے میں وہ چلاتی ہے میں کیا کروں میں کیا کروں زخم بھی وہ خود کرتی ہے مرم پٹی بھی وہ خود ہی کرتی ہے میں کیا کروں میں کیا کروں پاگل سی وہ لڑکی ہے جب روٹھ جائے منا بی میں لیتا ہوں میں کیا کروں میں کیا کروں روتا بھی میں ہوں چھپ چھپ کے سونے وہ مجھے دیتی نہیں رونے وہ مجھے دیتی نہیں میں کیا کروں میں کیا کروں دل کی وہ بہت اچھی ہے بات کی بھی وہ پکی ہے اب مجھے جینا مرنا اس کے ساتھ پڑے گا میں کیا کروں میں کیا کروں اللہ نگہبان
Далее
How to win a argument
9:28
Просмотров 515 тыс.
22 August 2024
1:27
Просмотров 93
all disainer English capital letters
2:11
Просмотров 6 тыс.
Tum hi ho full album
25:31
Просмотров 11 млн
July 23, 2024
1:01
Просмотров 7 тыс.
M letter (Request by Mahrukh Fatima)♥️🩵💙
0:51