U❤السلام علیکم میرے پیارے دوست کیسے ہیں اپ پھولوں کی طرح کھلتے مسکراتے رہیں میری جان بے شک اچھے دوست جان سے بھی پیارے ہوتے ہیں وہ بھی دوست ہی ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کے بغیر رہ نہیں سکتے وہ دوست جو ایک وقت یاد نہ کریں تو اداسی سی چھا جاتی ہے نہ جانے کیوں اللہ خیر کرے لیکن کچھ دوست وقت گزار بھی ہوتے ہیں اور کچھ مطلب بھی میرے اور میرے دوست کے درمیان اللہ تعالی محبت صدا قائم رکھے امین اور متبلی دنیا سے ہمیں دور رکھے دوستوں سے بھی دور رکھے مت بھی تم سلامت رہو اللہ نگہبان