مشتری ہوشیار رہیں۔ کمبوڈیا میں آن لائن کام کے دھوکہ میں نہ آئیں۔ یہاں لوگ آپ کو یرغمال بنا کر بیگار کے کیمپوں میں قید کر سکتے ہیں اور آپ سے آن لائن دھوکہ دہی کا کام لیں گے۔ اگر آپ ٹارگٹ پورا نہیں کریں گے، تو آپ کو قید میں بھوکا رکھا جا سکتا ہے اور جسمانی و جنسی تشدد کا بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ آپ ایسے دھوکے باز افراد سے دور رہیں اور محتاط رہیں۔
sir ap ne chotay chotay nai bola ais video main.. Ma wait kar raha tha ap kab bolain gay hahaha just kidding. Ap videos ke aisay title rakha karain views zayada ayen gay ao ko videos pe.
Sir ma nepaal ka visit karna Chahta hn 1 months k Liye please muje gauid kardy .payment or visa k hawaly se sir ... payment ka Kitna karcha ay gaaa sir 1 months k visit k Liye including everything sir please Bata de ?