331گ ب سلیم پور میں غفور نامی بزرگ جو تقریباً ایک ماہ پہلے قتل ہوگے تھے تو ان کے وارثان کی طرف ڈی پی او عبادت نثار سے اپیل کے ان کے والد کے مجرموں کو جلد از جلد کیفرے کردار تک پہنچ جائے اور ہمارے مجرموں جلد سزا ہو اور ہمارے والد کی روح کو سکون ملے۔
نیوزاینکرارسلان عرف شانی
8 июл 2024