34سال بعد دوستوں کی 333گ ب فریداباد اسلامیہ ہائی سکول میں یاد گار پارٹی اتنے عرصے باد دوستوں سے ملاقات اور علاقہ میں پہلی بار ایسی منفرد انداز میں ملاقات دوستوں نے ایک دوسرے کے دل جیت لیے اور بہت سی پرانی یادیں تازہ کی اور آئندہ بھی ایسی ملاقات کے لیے پرعزم رہنے کا وعدہ کیا سب نے۔ اور کھانے میں بھرپور انتظام کیادوستوں نے کافی ٹائم اکھٹے سپینڈ کیا۔
نیوزاینکرارسلان عرف شانی
17 июн 2024