Тёмный

37th Afkar E Raza Seminar | Ghousiat E Ghous-E-Azam | Complete Bayan | Dr Ashraf Asif Jalali 

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Подписаться 324 тыс.
Просмотров 12 тыс.
50% 1

37th Afkar E Raza Seminar | Ghousiat E Ghous-E-Azam | Complete Bayan | 7 Nov 2022 | Dr Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official RU-vid channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
RU-vid👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ drjalalitly
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
RU-vid👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia

Опубликовано:

 

3 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 140   
@MuftiMuhammadHabibUllah
@MuftiMuhammadHabibUllah Год назад
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@ahmadraza1212
@ahmadraza1212 Год назад
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یا عبدالقادر یا عبدالقادر یا غوث پاک یا غوث پاک کرم فرما
@ShadabKhan-d5l7e
@ShadabKhan-d5l7e 11 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان
@razvijalaliattari6760
@razvijalaliattari6760 Год назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا شان ہے حضرت سید نا غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی اور کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
@sabirkhan4954
@sabirkhan4954 Год назад
حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب، موجودہ پرفتن دور میں دیگر علماء حق کی انجمن میں تابندہ درخشاں ماہتاب کی طرح پوری دنیا میں دین اسلام کی روشنی پھیلا رہے ہیں اور قلوب کو زندہ کر کے ایمان کی حلاوت سے آشنا کر رھے ھیں۔ خواب غفلت میں سوئی ہوئی اس بہترین امت مسلمہ کو بیدار کر رھے ھیں۔ اللہ تعالٰی جل شانہ قبلہ علامہ جلالی صاحب کو عمرخضری عطا فرمائے کامل صحت کے ساتھ اور علم و عرفان میں خیر و برکت سےعروج نصیب فرمائے، آمین۔
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 Год назад
آمین
@mohammadsaeed6057
@mohammadsaeed6057 Год назад
آمین
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
is biyan se to sabit ho raha hein dr sahib . khurafat gumrahi be daleel mawad quran sunat hadees se hat kar phela rahey hein app sirf namaze ghusia ka saboot quran sunat se de do mein app ka moreed ho jaoonga qadam bosi kar ke agar hawala nahi de sakte to tobah rajooh aise aqaid nazriyat se karna chahey ??
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
آپ نے کیسے جانا کہ جلالی ' حق' پر ہے
@sabirkhan4954
@sabirkhan4954 Год назад
@@nazeerpasha2075 نور ایمان کی روشنی سے ھر کوئ حقائق سے آشنائ حاصل کر سکتا ھے، یہ کسی بھی شخصیت کی ذاتی جاگیر نہیں۔ آپ بھی حق رکھتے ھیں، صرف ریاضت درکار ھے، آغاز کر دیں۔ خودکو کامیاب پاوٴ گے، إنشاءاللّٰه۔
@aftabaliali4865
@aftabaliali4865 11 месяцев назад
Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq
@hilalrazaqadri2602
@hilalrazaqadri2602 Год назад
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف حفظہ اللہ
@AllahKaDeen786
@AllahKaDeen786 Год назад
Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🏁
@ghulamghous100
@ghulamghous100 Год назад
امام جلالی زندہ باد 💞
@zarif_writes
@zarif_writes 9 месяцев назад
Masha Allah 🌸❤️
@mukarram658
@mukarram658 25 дней назад
Ma Sha'a ALLAH
@saqibjamal2167
@saqibjamal2167 Год назад
Mashallah
@javedsiddiqui3546
@javedsiddiqui3546 Год назад
YA GAUS E AZAM DASTAGEER ALL MADAD NIGAH E KARAM SARKAR
@urwawosqa1238
@urwawosqa1238 Год назад
Subhan Allah. Labaik Labaik labaik ya Rasool Allah. Bayshak bayshak
@yousufnaseer5341
@yousufnaseer5341 Год назад
امام جلالی زندہ باد
@shahadathusainm5899
@shahadathusainm5899 Год назад
اللہ ربّ العزت حضور قائد ملّت اسلامیہ علامہ مولانا مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ دام ظلہ علینا کا سایہ ہم غرباء اہل سنت و جماعت پر تا دیر رکھے آمین ثم آمین
@MuftiZahidBarviAmjadi
@MuftiZahidBarviAmjadi Год назад
واہ کیا بات آپ کی
@ghulamumbiarabbani2442
@ghulamumbiarabbani2442 Год назад
Allah kary tri rakhwali dr jalali dr jalali.
@urwawosqa1238
@urwawosqa1238 Год назад
Wah ha wah subhan Allah .Kiya baat ha quid e muhtaram key
@MuftiMuhammadHabibUllah
@MuftiMuhammadHabibUllah Год назад
ماشاءاللہ
@hafizahmadrazahafizahmad1901
کیا ہی خوبصورت بیان تھا
@waqasabbasi3396
@waqasabbasi3396 Год назад
MashAllah MashAllah
@suffi88t.vchannel29
@suffi88t.vchannel29 11 месяцев назад
ماشاءاللہ
@javedsiddiqui3546
@javedsiddiqui3546 Год назад
SHUBHAAN ALLAH MASHA ALLAH
@jamisuniimedia7410
@jamisuniimedia7410 Год назад
کمال
@muhammadmuaz1476
@muhammadmuaz1476 Год назад
Subhan Allah! Faiz-e-Raza, jaari rahega!
@BilalAhmad-ri6xo
@BilalAhmad-ri6xo Год назад
Haq jlali
@abidrazaqadri5947
@abidrazaqadri5947 Год назад
Masha allah
@sherazahmad8224
@sherazahmad8224 8 месяцев назад
MashaAllah
@hamidraza2141
@hamidraza2141 Год назад
ماشاءاللہ بہت خوب
@mohammadhamza7270
@mohammadhamza7270 Год назад
Ya Sheikh Sayyid Abdul Qadir Jeelani Shayan NillAllah
@sahlahmad2495
@sahlahmad2495 Год назад
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اس دور کے ابدال لگتے ہیں
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
ابدال کنہیں کہتے ہیں ؟
@sabirkhan4954
@sabirkhan4954 Год назад
@@nazeerpasha2075 محترم دوست، آپ کی باتوں پر یقین نہیں آرہا! بظاھر آپ انتہائی باوقار، تعلیم یافتہ با صلاحیت، صاحب حکمت نظر آتے. ھیں۔ اللہ کرے میری شوچ آپ کے بارے درست ثابت ھو، آپ کا دین اسلام سے اچھا خاسا لگاو بھی ھے۔ آپ شائد امتحان لینا چاہتے ھے، شائد دوسروں کو آپ علم کے معاملے میں کمتر سمجھتے ھیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ھر علم والے کے اوپر ضرور علم والےھوتے ھیں۔ کسی کی زندگی کے بارے میں جانے بغیر اس سے اس نیت سے سوال کرنا کہ یہ جواب نہیں دے سکے گا اور آپ سے وہ مرعوب ھو گا، یہ روش اچھی نہیں۔ احتیاط سے کام لیں۔ ورنہ غرور اور تکبر کا اندیشہ ھے۔ خیروبرکت کیلئیے چند اشعار تحریر کرتا ھوں، ملاحظہ فرمائیں:- ھر لحظہ ھے مومن کی، نئی آن نئی شان۔ گفتار میں، کردار میں اللہ کی برھان۔ یہ راز کسی کو معلوم نہیں کہ مومن، قاری نظر آتا ھے، حقیقت میں ھے قرآن۔ قہاری و، غفاری و، قدوسی و جبروت، یہ چار عناصر ھوں تو، بنتا ھے، مسلمان۔ اس دنیا میں جو شخص اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قرب الہٰی حاصل کرنے کیلئیے کوشاں رہتا ھے، تو وہ درجات بھی پاتا ھے۔ وما توفیقی الا بااللہ۔ محمد ابو داوٴد حفظہ اللہ۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@sabirkhan4954 ۔۔ جناب عالی ۔۔ بیک مسلمان کے لۓ مراقبہ ، مجاھدہ ، تڑکیہ نفس ، ، ریاضت اور ذکر کا وھی طریقہ جآئز ہے ، جو ھمارے رسول اکرم صلی علیہ و سلم نے بتایا ---------- نہ کہ صوفیوں کے بناۓ ہوۓ اذکار ، چلہ کشی ، صلوۃ معکوس ، 1ضرب ، پاس انفاس ، مراقبے وغیرہ
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP Год назад
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ Do not lose hope, nor be sad, and you will be superior if you are [true] believers. لبیک الجہاد لبیک لبیک الجہاد. 🕋⁦☝️⁩⚔️⁩⁦🇵🇰⁩
@mubeensayyed8734
@mubeensayyed8734 Год назад
Allah Kareem Imam Jalali Ko Sehat o Tandurusti Ata Farmaye. Love From Maharashtra (Hind 🇮🇳)
@muhammadayyanbilal5426
@muhammadayyanbilal5426 11 месяцев назад
❤❤❤
@allamahsfdarjalali5796
@allamahsfdarjalali5796 11 месяцев назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hafizahmadrazahafizahmad1901
علم و تحقیق کا سمندر
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
غوث پاک کی قبر خالی ہے ۔ اس میں ان کی ھڈیاں تک نہیں ہے ۔-------- ایک عجیب انکشاف: پیر صاحب جن کا نام شیخ عبدالقادر جیلانی ہے جن کو جاہل لوگ یاری والا پیر کہتے ہیں اور چاند کی گیارہویں تاریخ کو ان کے نام کی کھیر پکا کر لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں او رجن کے متعلق جاہل طبقہ میں مشہور ہے کہ انہوں نے ایک ڈوبی ہوئی کشتی کو بارہ سال کے بعد بمعہ جملہ مسافروں کے ساحل سمندر پر پہنچایا۔ اپنی قبر کی حفاظت بھی نہیں کرسکتے۔ آج کل بغداد میں ان کا جو مزار بنا ہوا دکھائی دیتا ہے وہ بالکل فرضی او ربے بنیاد ہے۔ وزیر ابوالمظفر جلال الدین بن عبیداللہ بن یوسف نے لوگون کو دیکھا کہ ان کی قبر پر پیشانیاں رگڑتے ہیں او ردیگر شرکیہ امور کرتے ہیں۔ چنانچہ اس نے شرک کا قلع قمع کرنے کی غرض سے ان کی قبر کو اکھیڑ دیا اور ان کی نعش کی ہڈیاں دریائے دجلہ کی لہروں کے سپرد کردیں۔ اس بات کا انکشاف ابن عماد حنبلی نے اپنی کتاب ''شذرات الذہب'' جلد4 ص313 تا 314 پر کیا ہے۔ اگر اس کی بات پر یقین آئے تو اس کی تصدیق کے دو اور نہایت معتبر مصنفوں کی گواہی حاضر ہے۔ چنانچہ ابن تفری پردی حنفی نے النجوم الزاھرۃ في ملوك مصر والقاھرة جلد 6 صفحہ 142 پر اور ابو شامہ دمشقی نے الذبل علی الروضتین میں صفحہ12 پر اس تاریخی واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
@hafizahmadrazahafizahmad1901
@@nazeerpasha2075 ہاہا حرام کی نسل تیری اس من گھرٹ بکواس کا بتی بنا کر تیرے اندر گھسیڑ دیں ہم😎
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@hafizahmadrazahafizahmad1901 ۔۔۔ واہ جی واہ حافظ صاحب کیا شاندار تربیت کی ہے آپ کے والدین اور اساتذہ نے آپ کی
@MuftiMuhammadHabibUllah
@MuftiMuhammadHabibUllah Год назад
❤❤❤
@hafizzubairmustafai
@hafizzubairmustafai Год назад
ماشاءاللہ 😘🥰
@HmKhalil-f9r
@HmKhalil-f9r 9 месяцев назад
Subkhan allah
@ghulamumbiarabbani2442
@ghulamumbiarabbani2442 Год назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@BilalAhmad-ri6xo
@BilalAhmad-ri6xo Год назад
Mashallah
@hafizanas7452
@hafizanas7452 Год назад
اس تقریر میں فتاویٰ رضویہ کی عبارت پڑھتے وقت ولی الاولیاء کی جگہ حضرت نے ولی النبیاء کا لفظ بولا ہے حضرت کی توجہ دلائی جاۓ
@m.r.w1203
@m.r.w1203 Год назад
❤❤❤❤❤❤💚💚💚💚
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
بریلوی مسلک کی کتابوں میںں - کنزالایمان میں ہے ...... توایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول اللہﷺ اور اس نور پر جو ہم نے اتارا (سورہ تغابن ، از مولانا احمدرضاخان بنام کنزالایمان ) نور سے مراد قرآن مجید ہے کیونکہ اس کی بدولت گمراہی کی تاریکیاں دور ہوتی ہیں اورہرشے کی حقیقت واضح ہوتی ہے ۔ ( تفسیر و حاشیہ بنام خزائن العرفان از مولانا نعیم الدین مراد آبادی )
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
aik aqeeda ye bhi biyan kiya jata hein shekh sahib ka farman hein mera ye qadam har wali ki gardan par hein mazallah to phir kiya ye qadam un ke ustad peer murshad un Walid dada jan ammi jan 12 imam deegar aima mohadesin bhi to wali allah hein kiya mazallah mazallah in ki gardano par bhi hein un ke Walid bap ki gardan par bhi karo himat jurahat tobah tobah
@sabuktageensonaattab8679
@sabuktageensonaattab8679 Год назад
السلام علیکم حضرت کیا یہ اجازت مجھ کو بھی ہے میں دراصل اس دن لائیو نہیں تھا میں تو آپ کا یہ بیان آج بتاریخ 11نومبر بروز جمعہ 15ریع الغوث کو سن رہا ہوں (فقیر قادری) حافظ محمد سبکتگین سونا عتاب قادری #بسواں سیتاپور یوپی انڈیا
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
غوث پاک کی قبر خالی ہے ۔ اس میں ان کی ھڈیاں تک نہیں ہے ۔-------- ایک عجیب انکشاف: پیر صاحب جن کا نام شیخ عبدالقادر جیلانی ہے جن کو جاہل لوگ یاری والا پیر کہتے ہیں اور چاند کی گیارہویں تاریخ کو ان کے نام کی کھیر پکا کر لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں او رجن کے متعلق جاہل طبقہ میں مشہور ہے کہ انہوں نے ایک ڈوبی ہوئی کشتی کو بارہ سال کے بعد بمعہ جملہ مسافروں کے ساحل سمندر پر پہنچایا۔ اپنی قبر کی حفاظت بھی نہیں کرسکتے۔ آج کل بغداد میں ان کا جو مزار بنا ہوا دکھائی دیتا ہے وہ بالکل فرضی او ربے بنیاد ہے۔ وزیر ابوالمظفر جلال الدین بن عبیداللہ بن یوسف نے لوگون کو دیکھا کہ ان کی قبر پر پیشانیاں رگڑتے ہیں او ردیگر شرکیہ امور کرتے ہیں۔ چنانچہ اس نے شرک کا قلع قمع کرنے کی غرض سے ان کی قبر کو اکھیڑ دیا اور ان کی نعش کی ہڈیاں دریائے دجلہ کی لہروں کے سپرد کردیں۔ اس بات کا انکشاف ابن عماد حنبلی نے اپنی کتاب ''شذرات الذہب'' جلد4 ص313 تا 314 پر کیا ہے۔ اگر اس کی بات پر یقین آئے تو اس کی تصدیق کے دو اور نہایت معتبر مصنفوں کی گواہی حاضر ہے۔ چنانچہ ابن تفری پردی حنفی نے النجوم الزاھرۃ في ملوك مصر والقاھرة جلد 6 صفحہ 142 پر اور ابو شامہ دمشقی نے الذبل علی الروضتین میں صفحہ12 پر اس تاریخی واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
@umairuddin7909
@umairuddin7909 Год назад
🙄
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
dr sahib app ka toheed semeenar karne ka koi faida nahi agar aise gumrah kunn be bunyad be daleel aqaid nazriyat awam mein phelaonge to
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
کیا شیخ عبد القادر جیلانی نے ' شرک ' کرنے کو کہا ؟ اللہ تعالی کے بجاۓ ، اپنے سے مدد مانگنے کو کہا ؟
@bilalrecord9289
@bilalrecord9289 Год назад
مدد صرف اللہ ہی کی ہے۔لیکن اللہ کے ولی دوست اللہ کے ازن سے مدد کرتے ہیں جیسے فرشتو ں نے اللہ حکم پر بدر میں مسلمانوں کی مدد کی تھی۔
@razvijalaliattari6760
@razvijalaliattari6760 Год назад
😂😂😂👟👟👟👟👟👟👈👈👈
@urwawosqa1238
@urwawosqa1238 Год назад
@@bilalrecord9289 excellent reply 👏
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@bilalrecord9289 جب اللہ تعالی سے ڈائرکٹ ما نگ سکتے ہیں تو ' ولی ' کا وا سطہ / وصیلہ کیوں لیں ؟
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@bilalrecord9289 ۔۔ کیا چھ فٹ گہھری قبر میں د فن مردہ آپ کی دعا سن سکتا ہے ، ؟ آپ اردو یا پنجابی میں دعا کرتے ہیں ------ کیا اس مردے کو پنجابی یا اردو زبان آتی ہے ؟
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
mujhey yaqeen nahi araha itna barra ilam rakhne wala dr jalali kis tarah .be bunyad be sanad khilafe quran sunat aisa mawad pesh kar sakta hein awam mein
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
برادر عزیز -- ھر عالم ضروری نہیں کہ وہ قرآن حدیث اور سیرت کا علم رکھے ۔ یہ اپنے مسلک کے مدارس میں پڑھتے ہیں اور اسی کا دفاع کرتے ہیں
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
@@nazeerpasha2075 asal wajah yahi hein ajj deen islam ke difah ki jagah apne maslak firqa akabar soofia ka difah kiya ja raha hein chaey quran sunat ke khilaf hi kiu na ho abb namaze ghusia dekh lo in logoon ne apni taraf se nikal li hein
@InfiniteIslam
@InfiniteIslam Год назад
Baby ty sha he koi nai
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 Год назад
تیرا بابا مرزا منگول تے شٸے ای کوٸ نٸ😜
@InfiniteIslam
@InfiniteIslam Год назад
@@moazzamaliattarijalali4060 g bilkul nabi kay mokabalay may hum sab koi sha he nai khash ker ap kay baby jo nabi ki nai manty
@NaeemKhan-yu9ok
@NaeemKhan-yu9ok Год назад
Agr jhanmi 1 baab ki Aoolad hai na tu munzra krlay doctor Ashraf Asif jalali say
@NaeemKhan-yu9ok
@NaeemKhan-yu9ok Год назад
1 ta na hazoor kay door mai Abu jhal ya is door ka hai Abu Andara
@NaeemKhan-yu9ok
@NaeemKhan-yu9ok Год назад
Kamray may bhaat kr baqwaas krta hai bhar nikal kr munzra he kr lai Doctor Ashraf Asif jalali say agr taray paas itna ilam hai
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
kiu umte musalmah ke eman kharab kar rahe ho afsos hein agarculma ilam wale aise aqaid nazriyat awam mein biyan karengey to tabahi barbadi ho gi ghaibi imdad doa pokar ibadat hein jo sirf allah se ki ja sakti hein ibadat hein dr sahib tobah karo rajooh karo gumrah mat karo
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
bilkul sara sar jhoot kizab hein peerane peer ki taraf aise jhoote dahwe agar asli bhi ho tab bhi na mana jae ye dahwa ahlebayt sahaba ne bhi nahi keye to peer sahib ki un ke agey kiya hasiyat haqeeqat hein koi nahi ye allah tala ka farman hein mushkal moseebat Duke darad mein mujh se mango doa pokar imdad mujh se mango
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Год назад
kuch khuda ka khouf karo dr sahib ye dahwa to anbiyae karam hamare mahboob nabi ne bhi nahi kiya ham ko mushkal mein pokaro msngo har aik ka farman hein apne rab se doa pokar ghaibi mango our app kiya gumrahi phela rahe ho
@belalsageer1044
@belalsageer1044 11 месяцев назад
Jahil.ho tum
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
مشرک بھی اللہ کو ایک ہی مانتے ہیں اس سے پہلے یہ بات لکھی جاچکی ہے کہ مشرکین اللہ تعالیٰ کو اپنا رب اکبر۔ معبود اعلیٰ اور خدائے خداوند (Great God) تسلیم کرتے ہیں اسے اپنا خالق رازق اور مالک سمجھتے ہیں جان پہ بن آئے تو خالصتاً اسی کو پکارتے بھی ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ اولیاء کرام چونکہ اللہ تعالیٰ کے بلند مرتبہ ہوتے ہیں اللہ کے محبوب اور پیارے ہوتے ہیں لہٰذا اللہ تعالیٰ نے اپنے اختیارات میں سے کچھ اختیارات انہیں بھی دے رکھے ہیں۔ اس لئے ان سے بھی مرادیں مانگی جاسکتی ہیں، ان سے بھی حاجت اور مدد طلب کی جاسکتی ہے وہ بھی تقدیر بنا اور سنوار سکتے ہیں، دعا اور فریاد سن سکتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مشرکین کے اس عقیدے کا تذکرہ ان الفاظ میں کیا ہے۔ ترجمہ:’’مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کے سواء دوسرے الٰہ اس لئے بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی مدد کریں‘‘۔ (سورہ یسٰن، آیت ۷۴) یہی وہ عقیدہ ہے جس کے تحت مشرکین عرب بتوں کی شکل میں اپنے بزرگوں اور اولیاء کرام کو پکارتے اور ان سے مرادیں طلب کرتے تھے، اسی عقیدے کے تحت ہندو، بدھ، اور جینی، مورتیوں، مجسموں اور بتوں کی شکل میں اپنے اپنے بزرگوں اور ولیوں سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں، اسی عقیدے کے تحت بعض مسلمان فوت شد اولیائے کرام اور بزرگوں کو پکارتے اور ان سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں (۱) سید علی ہجویری اپنی مشہور کتاب ’’کشف المحجوب‘‘ میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ اولیاء کے ملک کے مدبر ہیں اور عالم (دنیا) کے نگراں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر ان کو عالم کا والی (حاکم) گردانا ہے اور عالم (دنیا) کا حل و عقد (انتظام) ان کے ساتھ وابستہ کردیا ہے اور احکام عالم کو ان ہی کی ہمت سے جوڑ دیا ہے (۲) حضرت نظام الدین اولیاء اپنی معروف کتاب ’’فوائد الفوائد‘‘ میں فرماتے ہیں ’’شیخ نظام الدین ابو الموید بار بار فرمایا کرتے تھے ’’میری وفات کے بعد جس کو کوئی مہم درپیش ہوتو اس سے کہو تین دن میری زیارت کو آئے اگر تین دن گزر جانے کے بعد بھی وہ کام پورا نہ ہوتو چار دن آئے اور اب بھی کام نہ نکلے تو میری قبر کی اینٹ سے اینٹ بجا دے۔ (۳) جناب احمد رضا خاں بریلوی فرماتے ہیں ’’اولیاء کرام مرُدے کو زندہ کر سکتے ہیں، مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو شفا دے سکتے ہیں۔
@urwawosqa1238
@urwawosqa1238 Год назад
Ooo bhai aqal say kaam lo kahan tum boothoo pay jo ayat e Kareema ha ous ko wali_yon Allah kay piyaro kay sath mila daytay to .phir to tum roz e hashar Hazoor jan e Jaana key sheefakat be nahi Mantay ho gay .Hazoor jan e Jaana ka waseela be nahi .hum ko sab kuch Hazoor jan e Jaana kay waseela sadqey say mila ha or milta ha.yeh 12 na hoti to kuch be na hota Muhammad (sadqey ya Rasool Allah)na hotay to kuch be na hota .Ay Mehboob agar hum nay ap ko na bana_na hota to hum apna raab hona be Zahir na kartay .baat ko samjoo raab e Kareem key madad hakeekey ha or Hazoor jan e Jaana key aata_ee ha .Hazoor pak Allah kay Mehboob ha ap waris han Allah kay Hazano kay.Malik kahon kay Malik o mula kahon tujay Mehboob o mohib mai nahi tera mera .Hazoor pak ko har cheez ka ilm ha or woh aataa_ee ha .jab Allah hud na raaz raha .to baki cheezon ka ilm kiya maeeni rakhtay haan .sirf Allah ko Hazoor jan e Jaana nay deekha ha .samjo hakeekey or aataa _ee mai farak. Direct man_go Allah say direct direct kartay rahtay ho iss kabil ho .Allah ko sab say zada sab say zadaaaaaaaaa piyaray Hazoor pak haan to hum oun kay waseela say mangtay haan .Allah pak tu sab say zadaaa Hazoor pak say piyar kartay ha .Hazoor jan e Jaana tayray Mehboob han ya Allah hum ko oun kay sadqey waseela say aata kar hum tayray piyaray Mehboob kay ommati han .hum Allah say apnay gunahoon say maafii be ap kay waseela say mangtay han .
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@urwawosqa1238 ۔۔۔ ولی کس کو کہتے ہیں؟ سب سے بڑے ولی کون تھے ؟
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@urwawosqa1238 ۔۔ کیا روز محشر ، رسول اکرم ھلی علیہ و سلم ھر ' کلمہ گو ' کی شفارش کریں گے ؟
@urwawosqa1238
@urwawosqa1238 Год назад
@@nazeerpasha2075han g karayn gay.mera eman haa merey karayn gay jo mantay haan
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
@@urwawosqa1238 ... بت پرست بھی ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہین
Далее
Women’s Celebrations + Men’s 😮‍💨
00:20
Просмотров 1,3 млн