ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی دل چسپ وڈیو اپنے بچپن کا زمانہ یاد آگیا آپ نے جس محنت اور لگن سے یہ وڈیو بنائی رب کریم آپ کو اش کا اجر عظیم دے دعا ہے رب العزت اسی طرح آپ کو توفیق دے ہماری دعائیں آپ کے شامل حال رہیں گئی دعا گو محمد نجیب ہیلی فیکس انگلینڈ
MashAllah TabarkAllah. Bohot hi payari video thee. insha'Allah agar Zindagi rahi tou aik murtaba zaroor chaker lugay ga. Allah Rabul Aleem tammam logon ko kushiyon say nawazain. Ameen ya Rabul Almeen
السلامُ علیکم ، عرفان صاحب آپ نے منگلا ڈیم کے اندر واقع جزیرے کی کمال کی ویڈیو بنائی ھے۔ اگرچہ وھاں کے مقامی شخص نے جگہ کی مناسبت سے مال مویشی پالنے کا بہت اچھا نفع بخش کاروبار شروع کر رکھا ھے مگر اتنی اچھی زرعی زمین پر کاشتکاری کے آثار نظر نہیں آۓ۔ اگر وھاں کاشتکاری مشکل ھے تو پھلدار اور پھولدار درخت تو آسانی سے لگائے جا سکتے ھیں۔ انہیں اگر ترتیب سے لگایا جائے اور سولر سسٹم سے ان کی آبپاشی کا بندوست ھو جاۓ تو یہ جگہ ایک بہترین ٹورسٹ ریزارٹ بن سکتی ھے۔ ایسے میں کئی حضرات اچھی اور قدرے بڑی موٹر بوٹ کے ذریعے سیاحوں کو لانے لے جانے کا بندوست کر سکتے ھیں۔ وھاں پر سیاحوں کے وقتی قیام و طعام کا انتظام کر کے انجنئیر صاحب بہت اچھا اور منافع بخش کاروبار کر سکتے ھیں۔ سیر و سیاحت کے دلدادہ اور شہری زندگی سے اکتاۓ لوگوں کو اس سے بہتر اور کیا چاہیے۔ بس مندرجہ بالا سہولیات کی فراہمی اور ماحول کو زیادہ سے زیادہ خوبصورت بنانے کی ضرورت ھے۔ بچوں کی تفریح کے لئے ساتھ چند جھولے اور ٹک شاپ سے آنے والوں کی دلچسپی میں اور انتظامیہ کی آمدن میں مزید اضافہ ھو گا۔ یہ مشورہ تو مفت کا ھے مگر ھے بہت مفید۔ بغور سوچئے گا ۔ عبدالمجید
Wow wonderful time ⌚ mashallah Mashallah excellent vloge ❤❤❤❤g good work Allah pak app sub ko khush rakhay ameen Allah pak kamyabi atta farmaya ameen ameen ❤❤❤
Very very very good video and people. They are living in natural environment. People are very good. Engineer is very interesting and Lively man. Allah bless them. I enjoyed this video. Super super and super.
Assalamu alaikum bhai jaan Aaj bhi mujhe yah sari chijen bahut acchi lag rahi hai mein bhi pahle Rahi chuka hun lekin Abhi Tak mujhe acchi khuda hafiz Rustom India 💝🎉