Allah us shaks ko apni ifz o aman ma rake Jo is msg ko parh raha hai... 🥰 🌹🌹 🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹 🌹🌹 🌹 🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹 🌹 🌹
Amazing,its great adventure, as you reached on the top of hill to show us this old beautiful arrange mosque.also very beautiful place,this place developed bridges,hotel,and other rest view places on the way gilgit development authority is also done great.
ماشااللہ بہت خوبصورت مسجد اور ماحول۔ جب گرینی نظر آتی ہے تو طبیت خوش ہوتی مگر چٹیل پہاڑ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ ان ہی پہاڑوں میں چشمے بھی نکلتے ہیں پانی کا بہاو بھی تیز ہوتا ہے۔ کاش حکومت ان باسیوں کی ٹھوڑی سی مدد کرے تو مقامی لوگ درخت لگا کر ان کی حفاظت کریں۔ اگر بیری کے درخت لگائیں جائیں اور مقامی لوگوں کو شہد بانی کی طرف راغب کیا جا سکتا ہے۔ ٹیولپ کے کھیت بنائے جا سکتے ہیں۔ چشموں کے پانی سے مقامی سطح پر بجلی بنائی جا سکتی ہے اگر تین چار فٹ کے قطر میں بہتا ہے تو بڑے پلانٹ لگ سکتے ہیں اس سے مقامی سطح پر ترقی کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ لوکل ٹورزم کو ترقی مل سکتی ہے۔
Allah swt ki madad bolo bhai, hazrath Ali raziallah anhu se nahi Bhai, sirf Allah ko pukaro, Allah ki hi ibadat Karo, Allah hi hamari madad karne waala Hai