Тёмный

8.1 How to insert Footnote in Word - Urdu book setting 

Typemybook
Подписаться 7 тыс.
Просмотров 7 тыс.
50% 1

#typemybook #atarafi @word #inpage
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ مائکروسافٹ ورڈ میں آٹومیٹک حاشیہ کیسے ڈالتے ہیں۔
اگر کوئی بات سمجھ نا سکیں تو یہ کمنٹ کریں۔ آپ کے کمنٹ کا جواب ضرور ملے گا۔
how to insert footnote in word
how to insert footnote in inpage
urdu composing,urdu typing,book formatting,book setting,footnote in word,hashia inpage,word footnote,how to insert footnote in word,هامش وورد,هامش ورد,كيفية إدراج الحاشية السفلية في Word,حاشية السلفية,hashia,word tutorial,word training,word tutorial in urdu,inpage tutorial,ajaz computer,umn graphics,bahiseen,tsmadan,تعليمات ورد,word urdu course,urdu book seting,urdu book setting in word,how to write urdu in micro soft office,microsoft word

Опубликовано:

 

5 янв 2021

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 49   
@ImranAli_786
@ImranAli_786 3 года назад
السلام علیکم ۔۔۔۔ بہت شکریہ بھائی ! پورا کورس دیکھا اور خوب مشق کی ۔۔۔ بہت فائدہ ہوا۔ جزاک اللہ خیرا فی الدنیا و الآخرۃ۔
@typemybook
@typemybook 3 года назад
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ بے حد ممنون۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کے کام آسکا۔ :-) ۔
@sheryshaikh4622
@sheryshaikh4622 Год назад
outstanding marvelous Allah apko jaza de....
@typemybook
@typemybook Год назад
ممنون۔
@kidsgarden4522
@kidsgarden4522 3 года назад
Nice tutorial
@typemybook
@typemybook 3 года назад
تشکر
@hafizqasim5396
@hafizqasim5396 3 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اگلے صفحے کا حاشیہ اگر ایک سے شروع کرنا ہو تو کیسے کریں گے۔ برائے مہربانی مجھے یہ طریقہ بھی بتا دئین
@typemybook
@typemybook 3 года назад
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ یہ لنک چیک کریں۔ typemybook.com/blog/all-about-urdu-footnotes-in-microsoft-word/
@muhammadkhizar876
@muhammadkhizar876 3 года назад
Bhai jan word men likah gia peragraf coral draw men kesy ley kar jayen gey or wahan mazeed aditing karen to woh bhi ho jay
@typemybook
@typemybook 3 года назад
اس کے لیے یہ ویڈیو دیکھ لیجیے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-qbrmjEWdACg.html کوئی سوال ہو تو پوچھ لینا۔
@jehanzebkhan7052
@jehanzebkhan7052 2 года назад
اللّٰه آپ کو صحت مند رکھے۔ امین۔ پشتو ورڈ میں لکھنے کے لیے بھی کوئی اچھا طریقہ بتا دیں۔ان پیج میں نہیں ہو رہا ہے۔
@typemybook
@typemybook 2 года назад
ورڈ کے لیے پشتو کی بورڈ آتا ہے، اگر آپ پشتو ٹائپنگ جانتے ہیں تو آپ یہ کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ typemybook.com/download/pashto-phonetic-keyboard-download/
@mnadeemsaqibofficial5250
@mnadeemsaqibofficial5250 Год назад
Assalamoalaikum jnb jb mai footnoe lagata hng to kuch footnote sec page pai chala jata hai or kafi din sa mujay is ka koi hal nhi mil rha to pls koi video bana dain
@typemybook
@typemybook Год назад
جب اس صفحے میں جگہ نہیں بچے گی تو فٹ نوٹ اگلے صفحے پر جائے گا۔ البتہ آپ کچھ جگہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لیے یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-pFrGYFTV2XM.html
@mdyounusrizvi983
@mdyounusrizvi983 3 года назад
بالترتيب ویڈیوز کس طرح تلاش کیے جائیں
@typemybook
@typemybook 3 года назад
Word Complete Course - Urdu / Arabic Book Formatting in Microsoft Word -: ru-vid.com/group/PLGV2O6tlVVJSDoBIGsLTfZxUYeVa4vQtv
@mdyounusrizvi983
@mdyounusrizvi983 3 года назад
@@typemybook thanks
@syednajum786
@syednajum786 2 года назад
Aoa, Sir ma urdu assignment likh raha hun jab ma footnotes deta hun to line left side pe ata ha bad ma change bhi nahi hota. Kia hall ha?
@typemybook
@typemybook 2 года назад
یہ ویڈیو دیکھ لیجیے ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-9HGnBggf-50.html
@syednajum786
@syednajum786 2 года назад
@@typemybook Salamat rahain sir...
@mubeenhashmi03
@mubeenhashmi03 3 года назад
السلام علیکم ۔ بھائی بہت اچھا آپ نے سمجھایا ہے میں اس طرح حاشیہ لگانے کی کوشش کررہا ہوں ایک مسئلہ آ رہا ہے کہ حاشیہ اردو کی کتاب میں بائیں جانب لگتا ہے نمبر اور لائن دونوں بائیں سے شروع ہوتے ہیں ۔ الائین منٹ تبدیل کرنے سے نمبر تو دائیں جانب چلا جاتا ہے لیکن لائن پھر بھی بائیں طرف ہی رہتی ہے۔ مہربانی کریں ۔کوئی حل بتا دیں۔۔
@typemybook
@typemybook 3 года назад
وعلیکم السلام۔ حاشیہ کی پیراگراف الائنمنٹ جسٹیفائے کر دیں۔
@syednajum786
@syednajum786 2 года назад
Bilkul yahi masla meray sath bhi ha or isi gharz sa ma ye video dekh raha tha lekin idar bhi kuch nahi bataya
@mnadeemsaqibofficial5250
@mnadeemsaqibofficial5250 Год назад
new dacuments mai asa nhi hota or jb os mai kuch modification krta hai jaisay header waghaira lagata hng footnote sec page pa chala jata ha.
@typemybook
@typemybook Год назад
اس پیج پر جگہ ہو تو ایسا نہیں ہوتا۔ آپ کو ویڈیو بھیجی ہے وہ دیکھیں اور بتائیں۔
@AbdullahMumtaz
@AbdullahMumtaz 2 года назад
بہت شکریہ! آپ نے بیحد مفید اور عمدہ ویڈیو بنائی ہے. طریقہ تدریس بھی بہت شاندار ہے. کیا آپ سے رابطہ ممکن ہے؟
@typemybook
@typemybook 2 года назад
بہت ممنون۔ آپ رابطہ ہی تو کر رہے ہیں۔ یا ہمارا گروپ جائن کر لیں۔ bit.ly/urduc
@AbdulRahman-ul4hi
@AbdulRahman-ul4hi 9 месяцев назад
حاشیہ کی لائن کو دائیں طرف کیسے لایا جاتا ہے؟ یہ بہت مشکل ہےرہنمائئ فرمائیں۔حاشیہ لگانا تو آسان ہے۔ Alt+ctrl+f
@typemybook
@typemybook 7 месяцев назад
یہ ویڈیو دیکھیں ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-9HGnBggf-50.html
@waqarasim7399
@waqarasim7399 Год назад
السلام علیکم حضرت! مجھے حدیث مبارکہ کی ایک کتاب میں فٹ نوٹس ٹائپ کرنے ہیں۔ ان کے لیے جو نمبر لگانا چاہتا ہوں وہ عربی رسم الخط میں مطلوب ہیں۔ وہ کیسے لگائے جائیں گے؟
@typemybook
@typemybook 10 месяцев назад
عربی نمبرنگ کے لیے آپ کو آپشنز میں جاکر ایڈوانسڈ میں جاکر سیٹنگ کرنا ہوگی۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-yASmXubGce8.html
@uzairahmad8056
@uzairahmad8056 3 года назад
مجھے ورڈ کے سارے ویڈیوز چاہیے
@typemybook
@typemybook 3 года назад
جو ہیں، یہی ہیں۔
@faridnadwi5383
@faridnadwi5383 3 года назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ میں ولی الرحمن ہوں آپ کی ویڈیوز دیکھیں اور الحمدللہ کافی فائدہ مند ثابت ہوئیں لیکن ایک مسئلہ ہے کہ میں نے ایک کتاب کی کمپوزنگ کی اور اس میں حاشیے ڈالے، ڈل تو گئے لیکن جیسا کہ آپ نے بتایا کہ یکے بعد دیگرے 1 2 3 4 ہوتا چلا جائے گا صفحہ کے اخیر تک وہ بھی ہوا لیکن اس کے بعد کیا دیکھتا ہوں کہ کتاب کے اخیر تک حاشیہ نمبر سلسلہ وار چلتا ہی جارہا ہے، برائے کرم رہنمائی کریں۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@typemybook
@typemybook 3 года назад
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیوز پسند کرنے کے آپ کا ممنون۔ اس پر میرے بلاگ میں ایک پوسٹ لکھی ہے۔ آپ وہ دیکھ لیجیے۔ typemybook.com/blog/all-about-urdu-footnotes-in-microsoft-word/ اس میں ایک عنوان ہوگا ”ہر صفحے یا ہر سیکشن (فصل) سے نمبرنگ دوبارہ شروع کرنا“، اس کے ذیل میں آپ کو اس کا حل ملے گا۔
@abdullhadimajroh4174
@abdullhadimajroh4174 2 года назад
اسلام علیکم عطا رفیع صاحب میں جب ورڈ سے pdf بناتے ہو تو متن سے حاشیہ کا نمبر آگے پیچھے ہو جاتا ہیں. رہنمایی فرمایئے
@typemybook
@typemybook 2 года назад
وعلیکم السلام۔ اس کی وجہ ورڈ بھی ہو سکتا ہے اور پی ڈی ایف بنانے کا طریقہ بھی۔ پی ڈی ایف ہمیشہ بلٹن پی ڈی ایف میکر سے بنائیں تو یہ مسائل نہیں ہوتے۔
@Hizbefatimiyah
@Hizbefatimiyah 2 месяца назад
برادر مجھے یہ مسئلہ بہت زیادہ درپیش ہے کہ حاشیہ نمبر آخر میں چلا جاتا ہے اگر حاشیہ ایک لائن سے زیادہ ہے۔ پلیز اس حوالے سے رہنمائی کریں۔ ​@@typemybook
@FaisalKhan-he8cw
@FaisalKhan-he8cw 2 года назад
السلام علیکم اگر حاشیہ یا فٹ نوٹ کو دائرہ والے نمبر میں لانا ہو تو کیا طریقہ کار ہے اکثر نمبر 10 تک تو آجاتے ہیں مگر جب 11 ٹائپ کرو تو پھر ا الگ دائرہ میں دوسرا 1 الگ دائرہ میں آجاتا ہے
@typemybook
@typemybook 2 года назад
وعلیکم السلام۔ اس کے لیے فانٹ کو کسٹمائز کرنا ہوگا۔ چونکہ ایک صفحے میں عام طور پر اتنے زیادہ فٹ نوٹ نہیں ہوتے اس لیے فانٹ بنانے والے نے 10 سے زیادہ نمبر نہیں رکھے ہوں گے۔
@ahmadraza-zc4et
@ahmadraza-zc4et 3 года назад
جب کوئی حاشیہ ایک صفحے پر نہیں سما کر دوسرے صفحے پر چلا جاتا ہے تو دوسرے صفحے کے حاشیہ اور لکیر کے بیچ میں کافی خلا رہ جاتا ہے۔ اس کو کیسے مینیج کریں گے؟
@typemybook
@typemybook 3 года назад
اس خلا کو ویسے چھوڑ دینے میں کوئی حرج نہیں ویسے، لیکن اوپر متن کی لائن سپیسنگ بڑھا دی جائے۔ میں اس کو یوں ہی چھوڑ دیا کرتا ہوں۔ ویسے ایک اور کام کیا جا سکتا ہے، کہ جس صفحے میں خالی جگہ رہ گئی ہو اس کے پیراگراف دیکھ لیں، اگر کسی پیراگراف میں ایسا ہورہا ہے کہ آخری لائن میں ایک دو لفظ ہیں، تو اس پیراگراف کے الفاظ کی سپیسنگ کم کرنے سے ایک لائن جگہ مزید مل جائے گی، تو ممکن ہے کہ اگلے صفحے کا ایک پیراگراف مع حاشیہ یہاں آ جائے اور یہ خلا ختم ہو جائے۔
@hashimrajkoti1465
@hashimrajkoti1465 2 года назад
السلام عیکم۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کے ایم ایس ورڈ کے تمام وڈیو دیکھے الحمد للہ کافی فائدہ ہوا، اللہ آپ کو اس کا داریں میں بہترین بدلہ عطا فرماوے۔ مجھے کچھ باتیں پوچھنی ہے۔ ایک یہ کہ ایم ایس ورڈ میں حاشیہ کی لکیر اور حاشیہ و متن کا نمبر اپنی مرضی کے مطابق ان پیج کی طرح آگے پیچھے کر سکتے ہیں؟ اسی طرح سائز، کلر وغیرہ اسی طرح لکیر سے اوپر نیچے کرنا اسی طرح حاشیہ نمبر دوسرا استعمال کر سکتے ہیں ان پیج کی طرح، جیسے محمد قرآنک فونٹ کا گول ڈائرہ والا نمبر حاشیے کے نمبر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں؟ دوسری بات یہ کہ ہم ان پیج میں خالی جگی کی جو سیٹنگ لائن سپیسنگ سے اور کبھی گبار پیریگراف کے حروف کے درمیان کا فاصلہ تھوڑا کم یا زیادہ کرکے کرتے ہیں تاکہ ہر صفحے پر متن ایک جگہ سے شروع ہو اور ایک جگہ پر ختم ہو، اسی طرح ہر صفحے پر حاشیے کی لکیر سے پہلے اور لکیر کے بعد یکسا فاصلہ ہو، کہیں کم کہیں زیادہ نہ ہو، یہ سیٹنگ ایم ایس ورڈ میں کیسے کرینگے؟ امید ہے کہ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دینگے۔
@typemybook
@typemybook 2 года назад
وعلیکم السلام۔ اتنے سارے سوالات! ہمارے گروپ میں تشریف لے آئیں۔ وہاں بہتر رہنمائی کی جا سکے گی۔ bit.ly/urduc
@abubakarmulla
@abubakarmulla 2 года назад
عطاء بھائی میں جب حاشیہ لگاتا ہوں تو عدد اردو کے بجائے انگلش میں آتا ہے، اس کو اردو میں کیسے کریں گے بتائیے ۔
@typemybook
@typemybook 2 года назад
یہ مضمون پڑھ لیں، اس میں حل بتایا گیا ہے۔ دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت۔ typemybook.com/blog/how-to-use-urdu-numbers-style-in-ms-word/
@abubakarmulla
@abubakarmulla 2 года назад
@@typemybookجی کوئی بات نہیں ۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
@user-ve7cj2oi1k
@user-ve7cj2oi1k Год назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ کی ویڈیوز سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوا اللہ رب العزت آپ کو اس کا بہترین اجر اور بدلہ عطا فرمائے اور اس کاوش کو اپنی بارگاہ عالی میں قبول فرمائے۔ ایک مسئلہ کے متعلق رہنمائی فرما دیں، میں ایک عربی کتاب پر کام کر رہا ہوں جس کے تقریبا ایک ہزار صفحات میں نے ان پیج میں تحریر کر لیے ہیں،تقریبا ہر صفحے پر پانچ کے قریب فٹ نوٹس(حوالہ جات) لکھے گئے ہیں۔ اب میں اس کتاب کی مکمل فارمیٹنگ ورڈ میں کرنا چاہتا ہوں۔لیکن جب وہ تحریر ورڈ میں کاپی کرتا ہوں تو فٹ نوٹ کی جگہ {FR8382} وغیرہ آ جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ وہ فٹ نوٹس ورڈ میں کارآمد نہیں ہو رہے۔ برائے مہربانی اس کا طریقہ بتا دیں کہ ان پیج کے تمام فٹ نوٹس ورڈ میں کاپی کر لیے جائیں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@typemybook
@typemybook Год назад
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ ان پیج سے ورڈ میں پہلے مرتبہ آپ کو فٹ نوٹس ڈائریکٹ کاپی پیسٹ سے نہیں آئیں گے۔ بلکہ آپ پہلے متن کاپی کریں، پھر ورڈ میں فٹ نوٹ لگائیں اور ہر فٹ نوٹ الگ کاپی کریں۔
Далее
Footnote Separator Line Spacing in Microsoft Word
7:56
Maybe a little TOO much gel 😂
00:12
Просмотров 14 млн
Put Footnote Separator in MS Word at Right Side
7:44
Просмотров 2,8 тыс.
Maybe a little TOO much gel 😂
00:12
Просмотров 14 млн