Тёмный

9 November 2023 

Pakistan Air Force
Подписаться 165 тыс.
Просмотров 3,3 тыс.
50% 1

پی اے ایف پریس ریلیز
یوم اقبال پر شاعر مشرق کو پاک فضائیہ کا خراج عقیدت
9 نومبر، 2023: پاک فضائیہ نے علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اقبال کی شاعری میں فکر و خیال کی گہرائی ملتی ہے۔ تخلیق عرض پاک انہی کی فکری کاوشوں سے سرانجام پائی ہے۔ نوجوان نسل کو شاہین کا تخاطب دے کر اقبال جہاں اس میں رفعت خیال، جذبہ عمل، وسعت نظری اور جرأت رندانہ پیدا کرنا چاہتے تھے وہاں اس کے جذبۂ تجسس کی بھرپور تکمیل بھی چاہتے تھے۔ شاہین جو پرندوں کی دنیا کا درویش ہے، اپنی خودی پہنچانتا ہے، تجسس اس کی فطرت اور جھپٹنا اس کی عادت ہے۔ وہ فضائے بسیط کا واحد حکمران ہے جو فضاؤں اور بلندیوں سے محبت کرتا ہے۔ دستاویزی فلم میں اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر شاہین مادر وطن کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کرے گا۔
ترجمان پاک فضائیہ

Опубликовано:

 

7 ноя 2023

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Countries That SHOULD Exist (But Don't)
11:47
Просмотров 180 тыс.
How to win a argument
9:28
Просмотров 336 тыс.
마시멜로우로 체감되는 요즘 물가
00:20
Pakistan Army Combat Efficiency Test - 1
1:00
Просмотров 5 млн
25 December 2023
2:25
Просмотров 28 тыс.
The Sky Belongs to Us
2:55
Просмотров 5 млн