احمد مجتبی صاحب خدا کے لیے کم بولا کریں جو مہمان ائے اسے بولنے دیا کریں۔۔۔۔معذرت کے ساتھ اپ پروگرام کو بور بنا رہے ہیں۔۔۔چھ سات منٹ اپ بولیں شروع میں۔۔۔اینکر پرسن کم بولتا ہے اور مہمان کو زیادہ بولنے دیتا ہے ۔۔
No one is perfect. He is a great man. I know how it feels when you get bullets hit near by you. Wah paey jnay rah paiy janay. He is a good person overall.
It's a win-win situation. The anchor needs views for his new channel, and KRQ needs someone to prove his innocence in front of the media. Both get what they want. Pathetic
Why are you self explaining compere Mujtaba? Take stand if you dare to talk on a controversary...Also you are talking toooo much....let the guest talk please
Khalil sahib we respect you, we trust you, you are straightforward person and not hypocrite like most of the people. The incident that happened with you is very painful. May Allah bless you and protect from evil people! Aameen. 🤲❤️
جس خاتون اور افراد نے یہ نیک کام کیا ان کو اندازہ ہی نہیں کہ انہوں نے انسانیت کی کتنی خدمت کی ہے ❤😢۔۔ اس عظیم عورت کو دونوں ہاتھ اٹھا کر سلام ۔۔ a true patriot 😂
do takkay ki aurat ny define kr diya k do takkay ka mard kon hota hy. Noted: doctor ny 5 saal k liya dhop janay sy mana kiya aur ye baat 2 bjy dopehr press confrence main ki
I have nothing to do what happened to KRQ , i criticise him because he is such a hypocrite , rude and arrogant apart from that he try to potray himself as a saint or a spiritual personality who is choosen to flourish and preach islamic thoughts but infact all of deeds are totaly opposite to the Islamic teaching like he writes dramas with filthy scripts and storries , dramas and plays are prohibited in islam , he smoke ciggrete which is prohibited, he drink alcohol which is prohibited in Islam and his own wife and daughter doesnt even bother to take dupatta still he preaches our society abt morals and religion.
@user-bv7sq5fv3x You did not understand my comment the great writer is saying wrong... "3 lotions to protect sunlight" Allah say is joker ko darna chahiye. @ zalilur rahman.
کسی پر تہمت لگانا بڑا سخت گناہ ہے، اللہ کے نزدیک اس گناہ کی معافی نہیں ہے۔ اللہ پاک خلیل الرحمن قمر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ امین سب سے پہلے تو تمام صاحبان اپنے اپنے مفروضے کسی اور نامعلوم واقعہ کے لیئے بچا کر رکھیں۔ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ مردو خواتین ایک دوسرے کا مذاق نا اڑائیں ، کیا پتا خدا کی نظر میں وہ تم سے بہتر ہو۔ خلیل الرحمٰن قمر صاحب پہلی کال پر نہیں گئے، بلکہ مسلسل رات 10:20 سے 3:45 تک کالز کی جارہی تھی- خلیل صاحب AM) 4:40 AM) پر خاتون کے گھر پہنچے, یہ رات کا نہیں بلکہ صبح سویرے کا وقت بنتا ہے۔ غالباً اسی دن انھوں نے کراچی بھی جانا تھا، جاتے ہوئے صبح کے ٹائم اس خاتون اور اس کی فیملی سے دوسری ملاقات کا وقت طے ہؤا، یہ پہلی نہیں بلکہ دوسری ملاقات تھی، غالباً معاملات طے نا ہونے پر انھوں نے یہ ساری کاروائی کی کیونکہ وہ لڑکی ڈرامہ اور فلم میں مرکزی کردار چاہتی تھی۔اس لیے بہتان تراشی سے پرہیز کریں۔ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ایک ڈرامہ رائیٹر ہیں۔ ایف آئی آر کے مندرجات اس حد تک 100 فیصد درست ہیں کہ واردات ہوئی ہے۔ اب زرا درستگی فرما لیں کے یہ چال ایک رات میں نہیں چلی گئی، یہ خاتون نہیں بلکہ دو خواتین منصوبہ بندی سے پچھلے 15 روز سے خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے گرد جال بچھا رہی تھیں۔ ان خواتین نے خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے تمام ڈراموں کو لیکر اور ان کی ادبی سرگرمیوں کو لیکر پورا ھوم ورک کیا اور ان سے ٹیکنیکلی ڈرامے کی تیاری اور اس کے مراحل ڈسکس کرتی رہیں، بات نتیجہ خیز مراحل میں داخل ہوئی اور طے پایا کے اب تمام معاملات لکھ کر طے کر لیئے جائیں اور ڈرامے کا سکرپٹ فائنل کر لیا جائے، یہ پوائنٹ بہت اہم تھا، اگر خلیل الرحمٰن قمر صاحب شیطانی طبیعت ہوتے تو جال کی چال سمجھ لیتے، لیکن وہ نہیں سمجھ پائے۔ گینک کے مطابق وہ پورے ایک سال سے خلیل الرحمن قمر صاحب کی ریکی کر رہے تھے۔ مگر اس دفعہ اس کینگ نے پنگا ایک غلط بندے سے لے لیا، انھوں نے نہایت کامیابی سے پورا گینگ پکڑوا دیا، پولیس نے متعدد خواتین سمیت پورے گینگ پکڑ لیا ہے، کینگ پہلے بھی اس طرح کی وارداتوں میں ملوث ہے، اور گینگ کے تمام افراد نشے کے عادی ہیں، اب یہ بقیہ عمر جیل میں سڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، مطلب ایک لمبی سزا ہو گی، اس طرح کے گینگ کا اتنی جلدی پکڑا جانا بھی ایک بہت بڑی کامیابی ہے، جس کا سہرا خلیل الرحمن قمر صاحب کو جاتا ہے، جنھوں نے واقعے کو فوری ریپورٹ کرنے کی بجائے، پہلے اس گینگ کو پکڑوایا اور پولیس نے بھی نہائت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بظاہر اس واقعے کے پیچھے ملحدین اور فیمینٹس ہیں، کیونکہ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ان کے خلاف ایک مظبوط آواز ہیں۔ اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ امین!
Imagine the downfall of our society cuz of loss of morality. What have we become?? Like getting happy and dancing when you see the person in pain or trouble with whom you have disagreements.. this is utter shame. Behti ganga mn jo jo hath dho kr pese kama raha hy KRQ pr bohtaan laga kr ya mazak uraa kr. Tm sb ko Allah qayamat wale din poche ga Insha Allah. Meri dua hy k ap sb jhote logon ki sari naikian KRQ ko mil jaen on the day of Judgment for all these slandering and ridiculed content made by you all against him. Lots of prayers and love for KRQ and his family. May Allah keep them all safe and healthy. Ameen. ❤ KRQ is a pious gentleman, and he works for the betterment of females of our society. Mind it.
Ache ghar k mard itni raat mein kisi 2 takke aurat k ghar nahi jaatey .🤪🤪🤪 Meeting a girl at 4:00am for a business meeting!!!??? He could have booked the appointment during daylight at his office! His story is hard to digest!
He tries too hard to prove he is the good one.he should relax.we are all human we make mistakes and everyone make a mistake.we should repent quietly n ask for forgiveness.arrogance is the only thing that made shaitaan
کسی پر تہمت لگانا بڑا سخت گناہ ہے، اللہ کے نزدیک اس گناہ کی معافی نہیں ہے۔ اللہ پاک خلیل الرحمن قمر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ امین سب سے پہلے تو تمام صاحبان اپنے اپنے مفروضے کسی اور نامعلوم واقعہ کے لیئے بچا کر رکھیں۔ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ مردو خواتین ایک دوسرے کا مذاق نا اڑائیں ، کیا پتا خدا کی نظر میں وہ تم سے بہتر ہو۔ خلیل الرحمٰن قمر صاحب پہلی کال پر نہیں گئے، بلکہ مسلسل رات 10:20 سے 3:45 تک کالز کی جارہی تھی- خلیل صاحب AM) 4:40 AM) پر خاتون کے گھر پہنچے, یہ رات کا نہیں بلکہ صبح سویرے کا وقت بنتا ہے۔ غالباً اسی دن انھوں نے کراچی بھی جانا تھا، جاتے ہوئے صبح کے ٹائم اس خاتون اور اس کی فیملی سے دوسری ملاقات کا وقت طے ہؤا، یہ پہلی نہیں بلکہ دوسری ملاقات تھی، غالباً معاملات طے نا ہونے پر انھوں نے یہ ساری کاروائی کی کیونکہ وہ لڑکی ڈرامہ اور فلم میں مرکزی کردار چاہتی تھی۔اس لیے بہتان تراشی سے پرہیز کریں۔ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ایک ڈرامہ رائیٹر ہیں۔ ایف آئی آر کے مندرجات اس حد تک 100 فیصد درست ہیں کہ واردات ہوئی ہے۔ اب زرا درستگی فرما لیں کے یہ چال ایک رات میں نہیں چلی گئی، یہ خاتون نہیں بلکہ دو خواتین منصوبہ بندی سے پچھلے 15 روز سے خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے گرد جال بچھا رہی تھیں۔ ان خواتین نے خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے تمام ڈراموں کو لیکر اور ان کی ادبی سرگرمیوں کو لیکر پورا ھوم ورک کیا اور ان سے ٹیکنیکلی ڈرامے کی تیاری اور اس کے مراحل ڈسکس کرتی رہیں، بات نتیجہ خیز مراحل میں داخل ہوئی اور طے پایا کے اب تمام معاملات لکھ کر طے کر لیئے جائیں اور ڈرامے کا سکرپٹ فائنل کر لیا جائے، یہ پوائنٹ بہت اہم تھا، اگر خلیل الرحمٰن قمر صاحب شیطانی طبیعت ہوتے تو جال کی چال سمجھ لیتے، لیکن وہ نہیں سمجھ پائے۔ گینک کے مطابق وہ پورے ایک سال سے خلیل الرحمن قمر صاحب کی ریکی کر رہے تھے۔ مگر اس دفعہ اس کینگ نے پنگا ایک غلط بندے سے لے لیا، انھوں نے نہایت کامیابی سے پورا گینگ پکڑوا دیا، پولیس نے متعدد خواتین سمیت پورے گینگ پکڑ لیا ہے، کینگ پہلے بھی اس طرح کی وارداتوں میں ملوث ہے، اور گینگ کے تمام افراد نشے کے عادی ہیں، اب یہ بقیہ عمر جیل میں سڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، مطلب ایک لمبی سزا ہو گی، اس طرح کے گینگ کا اتنی جلدی پکڑا جانا بھی ایک بہت بڑی کامیابی ہے، جس کا سہرا خلیل الرحمن قمر صاحب کو جاتا ہے، جنھوں نے واقعے کو فوری ریپورٹ کرنے کی بجائے، پہلے اس گینگ کو پکڑوایا اور پولیس نے بھی نہائت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بظاہر اس واقعے کے پیچھے ملحدین اور فیمینٹس ہیں، کیونکہ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ان کے خلاف ایک مظبوط آواز ہیں۔ اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ امین!
Just one question which will dismantle his whole story is , In a press conference kRQ said all of my phone's data was deleted by the kidnappers thats y i cannot present my chat/communication data to the press whereas the Police officer claimed that we made arrests on the basis of the cell phone numbers KRQ recieved and the location the alleged lady sent to him. Now when those numbers and location can be extracted why not the chat/communication data ? This is the first case in the history where a professional gang asking the extortion money from the abducted person rather than his family , they gave back his car , credit cards and other belongings back then what is the purpose of taking such a high risk?
Aur Allah jisy chahta hai izzat deta hai aur jisy chahta hai zaleel kr deta hai beshak wo hr cheez pr qudrat rakhny wala hai ...kesy samna krta hu ga ye buddha beti ,dmad,bety bahu bivi ka 😢Allah hu Akbar
کسی پر تہمت لگانا بڑا سخت گناہ ہے، اللہ کے نزدیک اس گناہ کی معافی نہیں ہے۔ اللہ پاک خلیل الرحمن قمر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ امین سب سے پہلے تو تمام صاحبان اپنے اپنے مفروضے کسی اور نامعلوم واقعہ کے لیئے بچا کر رکھیں۔ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ مردو خواتین ایک دوسرے کا مذاق نا اڑائیں ، کیا پتا خدا کی نظر میں وہ تم سے بہتر ہو۔ خلیل الرحمٰن قمر صاحب پہلی کال پر نہیں گئے، بلکہ مسلسل رات 10:20 سے 3:45 تک کالز کی جارہی تھی- خلیل صاحب AM) 4:40 AM) پر خاتون کے گھر پہنچے, یہ رات کا نہیں بلکہ صبح سویرے کا وقت بنتا ہے۔ غالباً اسی دن انھوں نے کراچی بھی جانا تھا، جاتے ہوئے صبح کے ٹائم اس خاتون اور اس کی فیملی سے دوسری ملاقات کا وقت طے ہؤا، یہ پہلی نہیں بلکہ دوسری ملاقات تھی، غالباً معاملات طے نا ہونے پر انھوں نے یہ ساری کاروائی کی کیونکہ وہ لڑکی ڈرامہ اور فلم میں مرکزی کردار چاہتی تھی۔اس لیے بہتان تراشی سے پرہیز کریں۔ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ایک ڈرامہ رائیٹر ہیں۔ ایف آئی آر کے مندرجات اس حد تک 100 فیصد درست ہیں کہ واردات ہوئی ہے۔ اب زرا درستگی فرما لیں کے یہ چال ایک رات میں نہیں چلی گئی، یہ خاتون نہیں بلکہ دو خواتین منصوبہ بندی سے پچھلے 15 روز سے خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے گرد جال بچھا رہی تھیں۔ ان خواتین نے خلیل الرحمٰن قمر صاحب کے تمام ڈراموں کو لیکر اور ان کی ادبی سرگرمیوں کو لیکر پورا ھوم ورک کیا اور ان سے ٹیکنیکلی ڈرامے کی تیاری اور اس کے مراحل ڈسکس کرتی رہیں، بات نتیجہ خیز مراحل میں داخل ہوئی اور طے پایا کے اب تمام معاملات لکھ کر طے کر لیئے جائیں اور ڈرامے کا سکرپٹ فائنل کر لیا جائے، یہ پوائنٹ بہت اہم تھا، اگر خلیل الرحمٰن قمر صاحب شیطانی طبیعت ہوتے تو جال کی چال سمجھ لیتے، لیکن وہ نہیں سمجھ پائے۔ گینک کے مطابق وہ پورے ایک سال سے خلیل الرحمن قمر صاحب کی ریکی کر رہے تھے۔ مگر اس دفعہ اس کینگ نے پنگا ایک غلط بندے سے لے لیا، انھوں نے نہایت کامیابی سے پورا گینگ پکڑوا دیا، پولیس نے متعدد خواتین سمیت پورے گینگ پکڑ لیا ہے، کینگ پہلے بھی اس طرح کی وارداتوں میں ملوث ہے، اور گینگ کے تمام افراد نشے کے عادی ہیں، اب یہ بقیہ عمر جیل میں سڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، مطلب ایک لمبی سزا ہو گی، اس طرح کے گینگ کا اتنی جلدی پکڑا جانا بھی ایک بہت بڑی کامیابی ہے، جس کا سہرا خلیل الرحمن قمر صاحب کو جاتا ہے، جنھوں نے واقعے کو فوری ریپورٹ کرنے کی بجائے، پہلے اس گینگ کو پکڑوایا اور پولیس نے بھی نہائت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بظاہر اس واقعے کے پیچھے ملحدین اور فیمینٹس ہیں، کیونکہ خلیل الرحمٰن قمر صاحب ان کے خلاف ایک مظبوط آواز ہیں۔ اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ امین!
No one is questioning where you find such "unprofessional" criminals. Kidnapping, extortion, calling from known numbers, known locations, and doing everything in broad daylight in, a convey of four cars running around on busy Punjab roads. Is the efficiency of Punjab police or utterly stupid kidnappers, leaving so obvious footprints everywhere.
Mujhe afsos hua bohot ye dekh kar ki apki kadar apke mulk ke logon ne nahi ki, apne apne mulk ka naam roshan kiya apki wajah se pakistan drama industry ko zayda shohrat mili, ye aziaz ki baat honi chahiye thi sir ki ap pakistan mein paida huye hain, logon ko apki izzat karni chahiye thi, magar afsos hua ye dekhkar ki apko gali di ja rahi hai aur apki awaam hi apko galat keh rahi hai mujhe bohot dukh hua main india se hoon aur mujhe khalil ur rehman qamar shab se bohot mohabat hai maine unka har show dekhta hoon wait karta hoon, woh dukh mein hain isliye main dukh mein hu allah khalil Saab ko lambi umer de aur agar unme koi burayi hai bhi toh usko usse door kar de - manik sharma 🙂❤️
Jhoot😅 or jhoot- phir jhoot , such yeh hayy kayh 2 taaky ki larki ny 😅 inko 🥶Expose krdiya- Beshak her Firon ky liy Moosa hay , --- Jhoti safai 😂or Dar- wazyh face say nazar raha😅 .
Watch mustafa chaudhary podcast regarding this. He presents a more accurate account 😅. This one seems planted. Khalil saab khalil saab.. hes been paid well to host this podcast
Everyone in the comments judging his intentions and saying he deserves what he got. I hope you get the same treatment from the world when you are in such situation. All these people are the same one trolled Amir Liaqat and drove him crazy then were feeling bad for Amir Liaqat after his demise. Shame on you all for wishing bad on an elderly man because he has different opinion than you.
Woh log jo khalil sahb ko support kar rahy hain dil p hath rakh ko bolo keh agar koi aurat is tarah rat k 4 bjy kisi mard se dramy k silsaly m milny jati to khalil sahb k views kiya hoty ????
Yeh banda Doctor k kehny py din ki bajay raat ko baahir jaata ha lekin doctors k kehny py smoking Q nhi chorta jis ka dermatomyositis jesi autoimmune diseases py negative impact hota ha or wo isy mazeed aggravate karti ha. Such a double standard person. Hypocrisy on it's peak🤟🏻
Yaaar yeh awam bhi kush nhin hoti kisi haaal main Pehlay kehty thy khalil ur rehman ortooon say nafrat karta hai Ab pyaaar karta hai phir bhi masla hai 😂😂😂😂
Mujhe nahi pta k kon sahi hai ya kon ghalat hai or mei bhi koi feminist nahi hu bs aik sawal ha mera pochna ya ha k jab mard or aurat kbhi barabar nahi ho sktay or hum Muslims achay se jante hai ye to phr ye kisi bhi ghair-mehram ladki ko akaily 4 bje milne kaise ja skta ha jb k press conference mei isne kaha k ye bohot dfa aisa kr chuka haii.. ajeeb log ho yaar 😐😐😐
اللّٰہ فرماتا ہے اگر کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اُس کی پردہ پوشی کرو اللّٰہ قیامت والے دن تمہارے عیبوں کی پردہ پوشی کرے گا اِس دنیا میں سب سے ہی غلطیاں ہوتی فرشتہ کوئی بھی نہیں سب لوگ بغیر تحقیق کیے الزام لگا رہے ہیں گھر بیٹھ کر یہ غلط بات ہے اللّٰہ سب کو ہدایت دے