MASHALLAH BIBI The changes u made in your home decor r aesthetically quite pleasing.... n your house looks ncy... the outfit u R wearing is also pretty....
Masha Allah Very inspiring Allah taala ki shaan hai.wato izzo matashao....... Allah taala ne bare bare danaon se ziyada izzat kerwai hai Zain zia sahiba ki.MaashaAllah her waqt har aik ke liye achche kalmat hi adaa kerti hain. Always positive and appreciative thinking about every one. Great great lady.God bless her alot.
زین بی بی کو اللہ تعالٰی سلامت رکھے۔آپ ہمارے عظیم جنرل شہید ضیاء الحق صاحب کی بیٹی اور قوم کی بیٹی ہیں۔آپ کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوتا ہے اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین آمین آمین
زین بی بی ماشااللہ آپ کا ویڈیو لاگ بہت زبردست ھے اللہ پاک آپ کے خاندان پر اپنی رحمتیں برکتیں اور فضل وکرم جاری و ساری رکھے۔۔۔آمین الہی آمین ھمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھا کریں