السلام علیکم ۔ استاد جی کیسے ہیں ۔ آپ نے لاجواب چیز بنائی ہے اور آپ نے کام کو روک دیا۔ مجھے رونا آگیا ۔ قسم سے آپ جیسا مخلص میں نے نہیں دیکھا ۔ مولا آپ کو وسیع رزق عطافرمائے۔
ٹریکٹر اپ نے تیار کیا ہے ہمارا دل خوش ہو رہا ہے اپ یہ کام مت چھوڑیں۔ اللہ تعالی یہ ہنر کسی انسان کو دیتا ہے ہر ایک کے پاس نہیں ہوتا اس کے لیے اپ اس کام کو جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔؟