کیا بات ہے واہ جی واہ۔ لالا جس طرح آپ نے ٹریکٹر کو ٹائم دیا ہے خدا کی قسم اگر میرا ٹریکٹر ہوتا تو پورا پچاس ہزار روپے آپ کو انعام دیتا۔میں بات یہ ہے کہ جس طرح آپ نے پہلے رنگ اتارا ہے شاید کہ مالک خود بھی اتنی زیادہ صفائی نہ کرتا کچھ نہ کچھ حصے چھوڑتا جاتا۔بھائی میں نے تین ٹریکٹر اسی طرح بنوائے ہیں اور تھوڑی ٹرانسپورٹی بھی کرتا ہوں پہلے بیڈفورڈ بسیں چنیوٹ سے تیار کرواتے تھے ڈالے۔۔کاریں پنڈی سے پشاور سے جاکر تیار کروا کر مہینہ۔۔دو۔دو مہینے لگا کر آتے تھے۔لیکن کہتے ہیں ناں کہ جھلیوں میں لال ہوتے ہیں۔خوش آمد کرنے پر لانت آپ نے بہت بڑی محنت کی ہے۔دل بہت کرتا ہے کہ آپ سے اک ٹریکٹر تیار کرواؤں۔قسمت میں ہوا تو ملاقات کریں گے۔۔بھائی اک اپیل ہے اس کے اشارے نئے لگانا۔ میں 2011 کو سرگودھا سے مکمل سیٹ لایا تھا ضرورت جوڑے کی تھی لیکن سیٹ کے بغیر نہیں دیتے تھے تو اس وقت 10 ہزار روپے کے آئے تھے اب 510 کی قیمت بہت اپ ہوگی ہے ظاہر ہے اب اس وقت سے تو مہنگے ہونگے لیکن یہ ضروری ہیں۔شکریہ