As an avid listener to the Urdu Mushairas on RU-vid’s; which we enjoy in the comfort of our homes… and enjoy every moment of it; I have a kind request with the respected Coordinators of the event; to kindly request the respected Poets to speak closely at the direction of the mike. Because if their head moves away from the center of the mike; their voices get distorted and those who are listening; have a hard time to catch on the shayari. I will be very grateful if my humble request is looked into. Thank you in advance from USA.
عشق مجازی کی یادیں اگر تازہ کرنی ہو تجھے مت پرکھ انہیں کتاب غزل کے دلنشیں ورق پر غزل تو کہہ گئیں ہیں دل کو تڑپانے والی اک شاعر زمانہ یاد کرتا ہے اسے نام سے ہے وہ پروین شاکر
بہت معلوم کیا ہم نے پتہ ہونے تک مل ہی جاؤ گا میں خود میں تباہ ہونے تک قفس مجرم نے دل داغدار قید کیا داغ ہے دل میں شوق رہا ہونے تک شام جو گزری نہیں میرے آشیانہ پہ وہ سحر آئی نہیں دید ضیاء ہونے تک کیوں ہے مرجھائی وفاداروں کی شان بے آپ کیو پھر شبنم ہے اڑی عہد وفا ہونے تک کٹ ہی جائے گی یہ عمر ناگوار میری ہو ہی جائے گے رہا انکی دعا ہونے تک حمیر زکی