یار اویس بہت پرانی باتین یاد اگی ھے چھوٹی عمرسی اوریہ ہی کہانی میرے پیش بھی ائ شکر ھے رب کا وہ وقت اور اب یاد اتا ھےپردیس می مار کھاکر بند مضبوط جوتا ھے
Really good informative video. Wishing you a good luck. JazakahumAllah khairum kaseer. Life is not bed of roses. Seems incomplete story of rest of your life.
وقت تو گزار جاتا ہے اچھا انسان بھی یاد رہہ جاتا ہے اور بورا بھی کوئ فرق نی پڑتا آگر روم میں دس بندے ہو تو آگر ایک ماء کی سلری گھر نہ بھی دے جو ساتھ ہے اس کی مدد کر دے وہ سب سے بڑی انسانیت ہے سب پاکستانی پردیس میں رہنے ولے انڈیا ولوں سے سکھے کہ وہ آپنے بندے کی کیتنی مدد کرتے ہیں اسی طرء ہم سب کو بھی مل کر چلنا چاہے ایک قوم بن کر ہی ہم ترقی کر سکتے ہیں
Aap pa j ko guzri h ,mara sath kuch Aisa hi ho raha india kashmir s h soudi Arbia m ho Allha ki ksam aap ki baat sun k bahout roia h Bai. Mara din b badal jia g inshallah
پردیس میں ترقی کرنی ہے تو اپنے بندوں سے دور رہیں یہی آپ کی ترقی کا راز ہے سب سے پہلے زبان سیکھیں اور مقامی لوگوں سے تعلق پیدا کریں اور قوانین کا احترام کریں