اویس بھائی کیا خوبصورت پیغام دیا اپنے صبر سے کام لیتے ہوئے آج ایک انسان کا کیرئیر بنانے میں جو کرادر ادا کیا وہ ایک مثال ہے سلام ہے آپکو اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے
Zabardast kia baat hai first time aap k channel ko visit kia. Pehle to video ko skip krne lga tha k views k chkar mein log kahaniyan suna rahe hote hein aur logon ka time brbaad krte hein lekin jb qisa sunna shuru kia to maza aa gaya kamal🎉
Aslamoalaikum wa Rahmatullah wa Barakatoh... Masha Allah.. Jazak Allah... Zindabad.. Allah SWT Jnab ko aur jnab k Ghar walon Azeez o aqarab dost on ahbaab ko sadaa Salamat Abaad Shaad Rakhe.... Ameen ❤❤❤
گھمن بھاٸی آپ کی ایک پچھلی Video دیکھی میں نے آپ نے اس میں بالکل صحیح کہا کہ عبادت اپنی جگہ لیکن دنیا ترک کر کے اللّٰه اللّٰه کرنے سے بہتر لوگوں میں رہ کر مدد کی جاٸے اچھی بات کی تلقین کی جاٸے غلط کاموں سے روکا جاٸے ۔۔ بہت صحیح کہا آپ نے میں سو فیصد متفق ہوں لیکن ایک بات ہے ۔۔ مدد اگر اس طرح کی ہو یعنی کسی کو کچھ دے دینا وہ تو ایک حد تک ٹھیک ہے جب تک کسی زیادہ ہی بد انسان سے واسطہ نہ پڑے ۔۔لیکن یہ نصیحت کرنا بہت ہمت کے کاموں میں سے ہے اس کے بعد انجام کیا ہوگا کسی کو علم نہیں ہوتا اور سامنے والے کی نسل دیکھ کر کرنے سے بھی ہم نہپں جان سکتے کہ کیا نتیجہ نکل سکتا ہے ۔۔۔ دوستی یاری ختم ہونے کے علاوہ بھی بہت کچھ جھیلنا پڑتا ہے اس لیٸے اس راستے پر چلنا اتنا آسان نہیں ۔۔۔ لیکن جتنا مشکل نصیحت کرنا ہوتا ہے اس سے کہیں زیادہ مشکل اس کو سننا ہوتا ہے ۔۔ سننے والے کی بھی ہمت ہونی ضروری یے۔ اور یہ بھی کہ کسی کی نظر میں غلط اور صحیح کا پیمانہ کیا ہے ۔۔ ہو سکتا ہے ہم جو علم رکھتے ہیں وہ سامنے والے کو نہ ہو اور جس طرح کا علم سامنے والے کو ہے ہمیں نہ ہو ۔۔ اور دونوں علوم میں سے حقیقت میں کیا بہتر ہے اس کا علم بھی تو ضروری ہے ۔۔ بالفرض میں آپ سے کہوں حقہ پینا اچھی عادت نہیں ۔۔۔ تو آپ کا کیا رد عمل ہو گا؟ ۔۔۔ اب کچھ لوگ شوقیہ پیتے ہیں ۔۔ کچھ نشے کے عادی ہوتے ہییں ۔۔ کچھ نماٸشی طور پر پیتے ہیں ۔۔ کچھ شاید دوا کے طور پر بھی ۔۔۔ بہر حال نشہ حرام ہے ۔۔ اور نقصان دہ چیز کا استعمال صحیح تو نہیں ہو سکتا نا۔
Waqai aesa hi hota hae ye bhai bat theek keh rha hae ap k sath rehnay wala aesy ghaib ho jaay to banda praeshan ho jata our apna poora zoor lagata k yaar us ka pta chlay