بہت ہی زبردست انفرمیشن ہے سر واقع ہی لوگ ایسا ہی کرتے ہی اپنی ۔دکانیں چمکانے میں لگے ہوئے ہیں میں نے پورا پیغام سنا ہے میرا دل شکر گزاری سے بھرا ہوا ہے خدا آپ کو بڑی برکت دے اور دنیا کی انتہا تک اپنے جلال کے لیے بڑی کثرت سے استعمال کرتا رہے آ مین
میں تو کبھی کبھی بہت حیران و پریشان ھوتا ھوں کہ کیا خداوند خدا اتنا مجبور ھوگیا تھا کہ اپنا پیارا بیٹا قربان کر دیا، کیا اس کے پاس اور کوئی راستہ یا آپشن نہیں بچا تھا؟ خداوند کریم تو بہت غفور و رحیم ھے وہ چاہتا تو سب کو معاف بھی کر سکتا تھا؟